یہ لفظ ہماری اوقات و استطاعت ہاضمہ سے بہت اوپر کی چیز ہے۔۔۔ ہم خاکساروں کو خاک نشیں ہی رہنے دیجئے۔۔۔ :) یہ الفاظ آپ جیسی ہستیوں کے ساتھ اچھے لگتے ہیں۔ :)
وہ پیلے سے سفید والا تمہارے کہنے پر ہی لگایا تھا۔۔۔ :mad:
شکریہ گڑیا۔۔۔ :)
اب دیکھو کسی کو اس پر اعتراض کب ہوتا ہے۔۔۔ :(
جی شمشاد بھائی اب دو دو بلیوں کی باتیں تو نہیں ٹالی جا سکتیں :)
میں متفق کا بٹن دبانے ہی لگا تھا کہ آخری سطر پر نظر پڑ گئی۔۔۔۔ :) اور خوشی ہوئی کہ آپ جیسی صاحب علم ہستیوں کی نظر التفات سے محروم نہیں ہم :)
نیلم میں ویسے تو یہ ساری ہی خوبیاں موجود ہیں جو آپ نے لکھی ہیں۔۔ بس اک کمی ہے کہ وہ خود یہ حکایتیں نہیں پڑھتی۔۔ اور نہ ان پر عمل کرتی ہے۔۔۔ ثبوت کے طور پر...
میرا نام تو صرف اس لیے آپ نے لے دیا ہے کہ نیلم اس کو اپنی ذات پر حملہ نہ سمجھے۔۔ ورنہ کہاں نیلم کی بلٹ ٹرین اور کہاں ہماری چھکڑا گاڑی۔۔۔۔:p
اور یہ اوپر والی بات جو ہے۔۔۔ یہ خاص لوگوں میں کرنے کی تھی۔۔ آپ عام لوگوں میں کر بیٹھے ہیں۔۔۔ مجھے ذاتی مکالمہ میں نمبر بھیجیے۔۔۔ وجہ میں آپ کو صرف وہاں بتا...
سبحان اللہ سرکار۔۔۔۔
بڑے لوگوں میں ہمارا نام۔۔۔ وہ بھی سب سے پہلے۔۔۔۔ خاک پر نظریں بھی رکھتے ہیں۔۔۔
اس ذرہ نوازی پر ازحد متشکر ہوں کہ احقر اک بھی بات اپنی عمومی زندگی میں ایسی نہیں رکھتا جو باعث تفاخر ہو۔۔۔ اور آپ کے اس مراسلے سے احساس ہو رہا ہے کہ کہیں کبھی ہم بھی کچھ مثبت کام کر جاتے ہیں۔۔۔...
یہاں دیکھیے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%92-%D9%85%D8%A7%D8%B6%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%AA%D8%B5%D9%88%D8%B1-%D8%B3%DB%92-%DB%81%D8%B1%D8%A7%D8%B3%D8%A7%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA%DB%94-%D8%B3%D8%A7%D8%AD%D8%B1.14363/
پہلے پیلے والا لگایا تھا۔۔۔۔ پر کراس شاہ کے حکم پر وہ بدل کر انیس بھائی سے چونا لگوا کر اوتار پر لگا لیا۔۔۔۔
اب ملائکہ گڑیا کا حکم ہے۔ اور ساتھ میں شمشاد بھائی کی حمایت بھی حاصل ہے اسے۔۔۔ تو دوبارہ بدل لیتے ہیں۔۔
جی شمشاد بھائی بدل لیا۔۔۔ :)
واہ سرکار۔۔۔ کیا خوب غزل منتخب کی آپ نے۔۔ بہت ہی لطف آیا۔۔۔
دِل ہے اک اور دو عالم کا تمنّائی ہے
دوست کا دوست ہے،ہرجائی کا ہرجائی ہے
ہجر کی رات ہےاور’ان کے تصور کا چراغ
بزم کی بزم ہے،تنہائی کی تنہائی ہے
واہ بہت سی داد اس انتخاب کے لیے