عینی نے جب یہ پوچھا کہ احمد بھائی
"کدر غیب ہوئے پرے ہیں اپ اجکل"
تو عرض گزاری یہ احمد بھائی نے بلاتامل
"کر رہا ہوں رونی کھانی شاعری میں اجکل"
عینی اس پر سیخ پا سی ہوگئی اور رنگ ہوگیا لال
کہنے لگی اس پوئٹری نے چھوڑنا نہیں سر پر اک بال
احمد بھائی کے سر پر دو سینگ سے اگ آئے اور وہ
شیطانی ہنسی ہنس...