بہت شکریہ سر۔۔ آپ جیسے کہنہ مشق داستان گو جو کہ مچھلی کے شکار کو بھی منظوم شکل پر بیان کرنے پر قادر ہیں سے داد ملی۔ دل باغ باغ ہوگیا۔۔۔ اوپر سے محفل کے داستان گو کا لقب بھی۔۔۔ :)
یہ افسانے کیا جالبین کی دنیا میں دستیاب ہیں۔ گر ہیں تو کسی ذاتی مراسلے میں ربط دے کر عنداللہ ماجور ہوں :) کہ اپنی تو...