نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    قصہ دوسرے آدمی کا

    یہ دوسرا آدمی بھی کمال چیز ہے۔۔۔ جہاں اپنے سے بات ہٹانی ہو۔۔۔ جہاں کسی انجان کی طرف اشارہ کرنا ہو۔۔۔ یا پھر ایویں ہی کسی کا ذکر کرنا ہو۔۔۔ تو دوسرا آدمی کا لفظ لگا دیجیے۔۔۔ زندگی آسان بنائیے۔۔۔ لیکن ہماری اس تحریر میں یہ دوسرا آدمی وہ والا دوسرا آدمی نہیں ہے جس کے بارے میں لوگ کہا کرتے ہیں کہ...
  2. نیرنگ خیال

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    کافی محفلین سے مل چکا ہوں مگر قسم لے لو جو کبھی احمد بھائی سے ملا ہوں۔۔۔ :laugh:
  3. نیرنگ خیال

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    تمہارا تو پولیس والوں والا حال ہے، نہ دشمنی اچھی نہ دوستی۔۔۔ :p
  4. نیرنگ خیال

    :-ایکس :وائی :زی

    :-ایکس :وائی :زی
  5. نیرنگ خیال

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    یعنی اب میں صرف اس کی خاطر تیلی لگاؤں۔۔ جو کہ اپنا مزاج ہی نہیں۔۔ :mad:
  6. نیرنگ خیال

    ’اس کی خوشبو میری غزلوں میں سمٹ آئی ہے۔۔۔(اقبال اشعر)

    ہم تو گدائی کے بھی متمنی ہی رہ جائیں گے لگتا ہے۔۔۔ زمانہ کسی فن میں طاق نہیں ہونے دے رہا۔۔ آپ کے حسن نظر کا دل سے شکرگزار ہوں۔ :)
  7. نیرنگ خیال

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    سرکار آپ کی محبت کا دامن وسیع ہے۔ ورنہ یہ کوتاہ بیں و کج فہم کسی قابل نہیں۔ آپ سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    آج کی تصویر - 1

    یہ ساری آپ کی ذاتی محنت ہے کہ جیسا کہ محفل کی حکایتی نے بتایا۔۔ ورنہ باقیوں پر اسے بڑی محنت کرنا پڑی ہے۔۔ :p
  9. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    آج کی نصیحت جو معاشرہ آپ کو بیزار اور بددل نہیں دیکھ سکتا۔ اس معاشرے سے کنارہ کر لیں۔ دوسروں کی خاطر خود پر تصنع کی چادر سے ملمع کاری مت کریں۔ :)
  10. نیرنگ خیال

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    لیکن ہم نے سیدھی اور سچی بات کر دی۔۔۔ اب جو بھی رخ دیتی رہو۔۔۔ :):p;)
  11. نیرنگ خیال

    کتب خانے کلیات نظیر اکبر آبادی

    سر بہت شکریہ۔۔۔ جزاک اللہ۔۔۔ بہت ہی زبردست چیز دی ہے آپ نے۔۔۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    اپیا آپ کو بھی فرصت مل گئی۔۔۔ اب ہم نے آپ کو ٹیگ کرنا ہی چھوڑ دینا ہے۔۔۔ بس۔۔۔ :ڈی

    اپیا آپ کو بھی فرصت مل گئی۔۔۔ اب ہم نے آپ کو ٹیگ کرنا ہی چھوڑ دینا ہے۔۔۔ بس۔۔۔ :ڈی
  13. نیرنگ خیال

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    میرا خیال ہے تمہیں اپنی روش بدلنے کی ضرورت ہے۔۔۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    آج کی تصویر - 1

    اور خود کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔۔ :shock: یہ کوئی عمومی اثر نہیں لگتا۔۔۔۔ :censored: یعنی کیا بات کیا بات،، اففف بات کیا کردی ہے۔۔۔ :devil:
  15. نیرنگ خیال

    نظم - تم نے بھی کون سا چاہا تھا مجھے ( خالد شریف)

    بہت شکریہ سرکار اس طرف توجہ دلانے کا۔۔۔ واقعی ان صاحب نے بہت عمدہ کلام پیش کر رکھا ہے۔۔ مگر اب عرصہ سے غائب ہیں۔۔۔ :)
  16. نیرنگ خیال

    ساجد بھائی عاطف بٹ صاحب کہہ رہے ہیں کہ میرے لاہور سے نکلنے کی دیر تھی بس۔۔۔۔ :)

    ساجد بھائی عاطف بٹ صاحب کہہ رہے ہیں کہ میرے لاہور سے نکلنے کی دیر تھی بس۔۔۔۔ :)
  17. نیرنگ خیال

    ہی ہی ہی سوچیں ہی تبدیلی لاتی ہیں۔۔۔ ہاہاہاہہا اور یہ احمد بھائی سے پوچھ کر بتاتا ہوں۔۔۔ :ڈی

    ہی ہی ہی سوچیں ہی تبدیلی لاتی ہیں۔۔۔ ہاہاہاہہا اور یہ احمد بھائی سے پوچھ کر بتاتا ہوں۔۔۔ :ڈی
  18. نیرنگ خیال

    مبارکباد عمر اعظم بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    کچھ یاد بھی ہے یہ بیاں کس کا تھا۔۔۔۔ :idontknow: دے دل ان کو کوئی اور جو نہ دے مجھ کو زباں اور :mad: چلو جی۔۔۔ سند مل گئی آپ کو۔۔۔۔ ورنہ باقی سب کو تو اس نے باذوق انسان بنایا ہے۔۔۔ :devil:
  19. نیرنگ خیال

    استاداں کولوں گر لے منہ تے نئیں تھوکی دا۔۔۔ تھوڑی جئی چڑھائی نال مڈوں نئیوں مکی دا

    استاداں کولوں گر لے منہ تے نئیں تھوکی دا۔۔۔ تھوڑی جئی چڑھائی نال مڈوں نئیوں مکی دا
  20. نیرنگ خیال

    آج کی تصویر - 1

    یہ آج کیا "آنے جانے" کی شرارت چھیڑی ہے مانو گڑیا نے:idontknow:
Top