فلپائن میں سجا رنگ برنگے پھولوں سے بنے فن پاروں کا میلہ
فلپائن کے شہر بینگیو میں رنگ بر نگے پھولوں سے بنے فن پاروں کے دلچسپ فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔
موسمِ بہار کو خوش آمدید کہنے کے لئے منعقد کئے جانے والے اس سالانہ فیسٹیول میں مختلف انواع کے پھولوں سے تیار کردہ منفرد فن پاروں اور گلدستوں...