اک سانولی کو عشق ہوا ہے فقیر سے
شیلے کی نظم ملنے لگی روحِ میر سے
روزِ ازل سے دائمی رشتہ ہے جانِ جاں
ہر غم پذیر روح کا ہر لو پذیر سے
میں کیسے عشق چھوڑ کے دنیا سمیٹ لوں
میں کیسے انحراف کروں اپنے پیر سے
مردہ سماعتوں سے نہ کر ذکرِ حال و قال
اظہارِ حال کر کسی زندہ ضمیر سے
مجھ عاشقِ الست کے...
چنیوٹ میرا جانا تو کئی بار ہوا ہے۔ لیکن محل نہیں دیکھا۔۔۔ عوامی دیدار کی سہولت میسر ہے کہ نہیں۔۔۔۔ :) تمہارا تعلق چنیوٹ سے ہے غدیر۔۔۔۔
بہت عمدہ شراکت ہے۔ اب کبھی چکر لگا تو اس کو دیکھ کر آؤں گا۔ اگر عوام کے لیے اجازت ہوئی :)
مجھ غریب کو خیالی پکاؤ پر ٹرخانا ٹھیک نہیں۔۔۔ سچی۔۔۔۔ کچھ تو میٹھا پھیکا ہونا چاہیے۔۔۔ :roll:
ویسے آپ نے جس طرح کی تراکیب مجھے بتائیں تھی آسان ترکیب والے دھاگے میں۔۔۔ مجھے گمان یہی ہے کہ آپ کو بنانا ہی یہی آتا۔۔۔ :devil:
شکریہ :) تسلیمات۔۔۔ آداب۔۔۔ اور اس طرح کے تمام الفاظ۔۔۔۔ :p
جب کوئی...
واہ زبردست انیس بھائی۔۔۔ چھا گئے ہیں آپ۔۔۔ ویسے یہ معلومات حاصل کیسے کیں؟ کوئی پہلے سے ایسی سہولت موجود ہے۔۔۔ پرمزاح تو مجھے لگتا ہے سب سے زیادہ میرے پاس ہیں۔ :evil:
رمضان کریم آنے والا ہے۔ تو ایسے میں لوگ عمومی طور پر نشہ وغیرہ ترک کردیتے ہیں۔ لیکن ایک اپنے یہ بھائی ہیں۔۔ سوچا کہ اس سے پہلے رمضان کریم شروع ہو۔ پہلا پیگ لگا ہی لیا جائے۔ لیکن یہ جو پیگ لگا کر نشہ پورا کیا ہے۔۔۔ اللہ یہ نشہ سب کو نصیب فرمائے۔ کہ ہزارواں مراسلہ اک بے انتہا خوبصورت نعت کی صورت...