معذرت خواہ ہوں نایاب بھائی۔۔۔ آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں۔۔۔ سر پر کئی صدیوں کا سایہ بنا آگہی کے نہیں آتا۔۔۔۔ کندن بن چکے کی اور کندن بنتے ہوئے کی قیمت ایک برابر کبھی بھی نہیں ہوتی۔۔۔۔
کیا کہہ دیا۔۔۔ شکار بنا لیا۔۔۔۔ میاں تم سے یہ امید نہ تھی۔۔۔۔ :)
لاحول کیجیے میاں۔۔۔!!! کہاں کا شاپر۔۔۔ کیسا شاپر۔۔ کیوں امراؤ جان ادا کو ہمارے خلاف کیے دیتے ہیں۔ ان کے تعارف کا تاگا ہے۔۔ کہیں وہ بات کا رخ موڑ کر زبردستی اپنے تعارف کو شاپر نہ سمجھ بیٹھیں۔۔۔۔ :)
اور کیا فرماتے ہیں نایاب بھائی اور فلک شیر چیمہ صاحب۔۔۔ جو آپ متفق بھی فرما گئے ہیں۔۔۔
اصغر سر۔۔۔۔ آپ کا حسن ظن ہے۔۔۔ وگرنہ یہ احقر اپنی حقیقت سے خوب آگاہ ہے۔۔۔
پہلے شریف آدمی یاد رہے کہ نواز شریف کے والد "شریف" مذکور نہیں۔۔ کی "شر""افت" کا تو سب کو بہت اچھے طریقے سے پتا ہے۔۔۔ :) کہیں تو مزید روشنی ڈالنے کی جسارت کر دوں :)
تلمیذ سر۔۔۔۔۔
راشد اشرف صاحب نے جو فرمانبردار بیٹے کی بابت لکھا۔۔۔۔ اب ایسے سچے عکس کہاں دل کے آئینے پر بنتے ہیں۔۔۔ کہیں کوئی خال خال۔۔۔۔ کہیں کوئی بھولی بھٹکی مثال۔۔۔۔ جنتوں کے امیں دنیا میں واضح کر دیتا ہے سچا رب ایسے لوگوں کی صورت۔۔۔
جہاں تک دوسرا معاملہ ہے بوڑھے لوگوں کی قیام گاہوں کا۔۔۔۔...