یہ شوقیہ چھڑیوں سے یاد آیا۔۔۔ میٹرک میں ہمارے فزکس و میتھ کے جو استاد تھے۔۔۔ وہ سردیوں میں پوری کلاس کو کمرے سے نکال کر دھوپ میں لاکھڑا کرتے تھے۔ اور پھر سب کو دو دو چھڑیاں رسید کر دیتے تھے۔۔۔ اس کے بعد فرماتے کہ جن کو سبق آتا ہے۔۔۔ وہ نیچے ٹاٹ پر تشریف رکھیں۔۔۔ بقیہ کو دو دو اور چھڑیاں رسید کر...