شاپر کے بارے میں تو کل کا بچہ بھی بتا سکتا ہے۔۔ کیوں امراؤ جان ادا :)
ڈاکٹر فرحت کیانی اور صدر شاپر فلک شیر چیمہ صاحب سے درخواست ہے کہ نوآموزوں کے نظریات کی درستی کی جائے۔۔۔ :)
الحمد اللہ آج وہ دن آ پہنچا ہے۔۔ جب محفل کے نئے اور پرانے لوگ شاپروں سے نہ صرف واقف ہوچکے ہیں۔ بلکہ ان کے استعمال میں (پہلے سے ہی طاق تھے) مہارت تو رکھتے تھے۔ لیکن اپنی صلاحیت کو عوام کے سامنے کوئی نام دینے سے قاصر تھے۔ لیکن آج وہ سر اٹھا کر شاپر کروانے کے نہ صرف نت نئے طریقوں سے آگاہ ہیں۔ بلکہ...
ارے نہیں جناب۔۔۔ ہم تو خاکسار ہیں۔۔ جس سے مرضی پوچھ لیجیے۔۔۔ :)
ارے عینی شاہ دیکھو آج تمہارے علاوہ بھی کسی نے ہمیں آتے ہی کراس سے نواز دیا ہے۔۔۔ یہ دن بھی آنے تھے۔۔۔ :(
امراؤ ویسے جس بات سے آپ ابھی غیر متفق ہوا چاہتی ہے۔۔۔ یہاں بہت سے لوگ اس بات سے متفق بھی ہوں گے۔۔۔ کیوں کہ وہ اس تجربے سے گزر...
جناب جب بدمعاشی کی زباں گنگ ہوجائے۔۔۔ تو شرافت کے تذکرے بلند ہی ہوا کرتے ہیں۔۔۔ تاریخ شاہد ہے کہ جب کبھی کہیں سے بدمعاشی کا جنازہ اٹھا ہے۔۔۔ شریفوں نے وہ ات اٹھائی ہے کہ خدا کی پناہ۔۔۔۔ :):p
جیسا کہ اپنے عاطف بٹ صاحب بار بار خود کو شریف شریف کہہ کر اٹھانا چاہ رہے ہیں۔۔۔ بقیہ آپ خود سمجھدار ہیں۔۔۔ :)