وادی کیلاش کی صدیوں پرانی روایات آج بھی زندہ
چترال کی وادی کیلاش میں آباد تہذیب کے باسیوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ افغانستان کے راستے سکندر اعظم کے ساتھ یہاں آئے اور یہیں کے ہوکر رہ گئے۔ ان کی نسل اور ثقافت کو زندہ رکھنے کےلئے خیبر پختونخوا کے محکمہ ثقافت نے منصوبے کا آغاز کردیا ہے۔...