حمیرا عدنان بہن نے پچھلے دنوں میں اپنے چھ ہزار مراسلے مکمل کیے ،محفل میں تیرہویں سالگرہ کی تیاریوں کے حوالے سےگہماگہمی ہے ۔ فرقان احمد بھیا نے کسی لڑی میں حمیرا بہن کی مبارکبادی لڑی کھولنے کے حوالے سے محفلین کو توجہ بھی دلائی تھی ،خیر ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے شہروں کی شہرت میں اضافے کی وجہ...
ظہیر بھائی ہمارے سلسلہ ان خرافات سے دور ہی ہے الحمدللہ ،
میں نے جو دھمال کی تعریف بیان کی وہ بھی سچ ہے،ہمارے سلسلے میں شریعت کی سختی کے ساتھ پابندی کی اور کرائی جاتی ہے،مسجد صرف اللہ کریم کی عبادت کے لیے ہے ،جو لوگ مساجد کا غیر شریعی استعمال کررہے ہیں وہ قابل مذمت ہے۔محافل ہمارے سلسلے میں بھی...
دائیں ہاتھ کا استعمال سیکھنا سیکھانا بچپن کی تربیت کا تقاضا ہے اور شاید انسانی فطرت کا حصہ بھی ہے۔اسلام میں سیدھے ہاتھ سے ہر جائز کام سر انجام دینے کا حکم بھی دیا گیا ہے اور اس فعل کو پسندیدہ قرار دیا گیا ہے ۔