بہن کراچی میں گرمی کی شدت کا انداز آپ کو بھی باخوبی ہوگا،پیاس کی کمی کے لیے ہم دہی کا بھی استعمال کرتے ہیں اور جہاں تک چائے کا تعلق ہے وہ تو ہم پیالہ بھر کے پیتے ہیں ۔
گزشتہ سال رمضان میں ہم نے بیگم صاحبہ کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے چھوٹی الائچی کا استعمال کیا تھا ،حالت روزے میں پیاس کی شدت ہونا ایک فطرتی عمل ہے ،سحری میں الائچی کے استعمال سے حلق میں پیاس کی وجہ سے خشکی محسوس نہیں ہوتی تھی اور دن بھر سکون رہتا تھا ۔
فرحت آپی اس حوالے سے محمد احمد بھائی نے بھی میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا لڑی شروع کی تھی ۔ الفاظ کے ذخیرہ کرنے کے لیے آپ محفلین کی اچھی پیش رفت ہے ۔