نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شہر کا نام بتائیں!

    ہمارا سوال ، پکا قلعہ چوڑی ربڑی
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شہر کا نام بتائیں!

    سابق سے مراد کتنے پرانے یا حالیہ سابق ہے ؟
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ محفل اینالیٹیکا

    اسکرین شارٹ نمبر ،2 اسکرین شارٹ نمبر،3 عطا کردہ درجہ بندیوں کے پہلے صفحے کے مکمل اسکرین شارٹ نمبر 1 ، 2 ، 3 ہیں ۔ نبیل بھیا اگر میں اپنی آئی ڈی کی عطا کردہ درجہ بندیوں کا لنک آپ کو فراہم کردوں تو کیا آپ کو سہولت رہے گی اور کیا ایسا ممکن ہے کہ صرف مخصوص زمرے کا لنک شیئر کیا جاسکتا ہے ؟
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ محفل اینالیٹیکا

    نبیل بھیا یہ تازہ ترین رضاکارانہ طور پراپنی دی گئی ریٹنگز کی تصویر آپ کی خدمت عظمت میں پیش ہے ۔ اسکرین شارٹ نمبر،1 بھیا یہی کافی ہے یا اور اسکرین شارٹ درکار ہوں گے ؟
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ماشاءاللہ ،

    ماشاءاللہ ،
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    واہ ! آخر کار جیت ہی گئے ۔ چلو جو ہوا اچھا ہوا ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    سوچیں سوچیں بھیا ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    تو پریشانی کس بات کی ہے جیت ہی جائے گا کوئی نا کوئی ۔
Top