واہ سر۔۔ ۔بہت عمدہ پیروڈی ہے۔۔۔ اور یہ شعر واہ واہ
کھُلا یہ راز کہ آئنہ خانہ ہے یہ ملک
اور اِس میں ہم کوشاپر کرا گیا اِک شخص
بالکل سعود بھائی۔۔۔ ذرا "شاپر" لگا کر دیکھیں۔۔۔ کیسے اس غزل کا حسن بڑھ جائے گا۔۔۔ :)
بھلکڑ میاں کچھ زیادہ تاخیر تو نہیں ہوگئی۔۔۔ ہماری طرف سے اک خوش آمدید قبول کرو۔۔۔ گرچہ بالمشافہ بھی یہ کہنے کا شرف حاصل ہو چکا۔۔۔ مگر یہاں بھی تو سند رہے۔۔۔ :)
خوش آمدید