شہدادپور کے نواح میں مچھلی کے شکار کے دوران ایک درخت پر بڑی بڑی فروٹ بیٹس (چمگادڑیں) نظر آئیں ۔ انہیں بہت دیو قامت ہونے کی وجہ سے اڑن لومڑی بھی کہتے ہیں ۔ فلائنگ فاکس۔ ونگ سپین گز بھر سے زیادہ ہو گا ۔ کچھ لوگ انہیں بہت خطرناک سمجھتے ہیں ۔
کھیتوں اور نہروں کے گرد ایک خوبصورت ٹٹیری ۔ لیپ ونگ۔ اس کی پیاس کی شدت اردو میں ایک ضرب المثل ہے۔
اس کے پانی میں کچرا دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔ :)
(red wattled lapwing)