اڑان میں آپ کو فیلڈ سیٹ موقع ہی نہیں ملتا پھر آپ فوکس میں کیمرے کی سپیڈ پر زیادہ انحصار کرتے ہیں ۔ ۔خصوصا چھوٹے پرندوں میں ۔
چمگادڑیں تو بہت ہی بڑی تھیں سو کچھ بہتر آگئیں ۔
یہ کینن ڈی 200 اینٹری لیول کیمرہ ہے (امریکہ میں ایس ایل ٹو نام ہے) ۔ پہلے ڈی 80 کا ارادہ کیا تھا مگر یہ ایک ڈیل میں کافی سستا مل رہا تھا سو یہی لے لیا ۔ بعد میں ایک لینس بھی 75-300 ایم ایم کینن ہی کا اور لیا ۔
اس دھاگے میں اگر کوئی حقیقی جن محفل سے باہر مثلاََ کوہ قاف وغیرہ سے مراسلہ بھیجے کہ "کیا حکم ہے مرے محفلینو ! " تو محفلین کیا حکم دیں گے ؟
ہر کوئی ایک حکم بتائے کہ کہیں جن تنگ نہ آجائے ۔ :)