پاکستان میں مچھلی پکڑنے کے دوران یہ بیچارہ شکار ہوگیا تھا ۔ پھر اسے ریسکیو کرنے میں بہت وقت لگا ۔ اس کے منہ میں دو تین انچ موٹی لکڑی پھنسا کر کانٹا نکالا اور اسے پھر نہر میں پھینکا ۔ اس کا وزن تقریبا پندرہ سولہ کلو تھا ۔جبڑے اور گردن انتہائی طاقتور کہنے کو کچھوا مگر حیرت انگیز حد تک تیز رفتا تھا ۔