نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    وسیع و عریض صحرا میں زندگی کے آثار ۔ ہر مخلوق اپنا رزق پاتی ہے ۔ سبحان اللہ
  2. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    صحرا کی ہیبت میں بھی ایک خوبصورتی ہوتی ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    صحرا کی وسعت کی ایک جھلک ۔
  4. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    سرخ ریت کا لق و دق صحرا ۔
  5. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    صحرا کا ایک شکار۔
  6. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

    بہت بہت شکریہ عرفان بھائی ۔ آپ کی توجہ اور مبارکباد سرمائے سے کم نہیں ۔
  7. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

    فرقان بھائی ۔ آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ ۔
  8. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

    بہت بہت شکریہ جاسم محمد عزت افزائی اور محبت کے لیے ۔ ہر دلعزیزی کے تمغے کا بھی خصوصی شکریہ ۔من آنم کہ من دانم ۔
  9. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    گھر کی کھڑکی سے : تھوڑا سا ہلال اور باقی کا بدر ۔ یہ کیا امتزاج ہے اور کیوں ہے ؟
  10. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اسے اپنے امراض سے شفا ملے اور قوم کو اس کے عظیم احسانات کا بدلہ اتارنے کا پورا موقع ملے ۔
  11. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    بہت شکریہ ساگر صاحب ۔
  12. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    بس انگلش میں ریور ہارس نہیں کہتے بقیہ تو سب نہ جانے کیوں آپس کے ترجمے ہیں ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    بچوں کے کھیل
  14. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    بادشاہ ہمیشہ کرتب دیکھ کر خوش ہوتے ہیں یہاں تو جنگل کا بادشاہ خود کرتب دکھا رہا ہے ۔ سبحان اللہ۔
  15. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    عید کے دن کا لگا ایک میلہ ۔
  16. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    کسی باغیچے میں ایک ڈینڈلائن۔dandelion
  17. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    سڑک کے کنارے ۔ببونز
  18. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    تازہ کونپلیں ۔
  19. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    مسجد کا مینار ۔
  20. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    مسجد کے ساتھ ہی ایک اصحاب رسول صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ۔ رضی اللہ عنہم کا مقبرہ ۔طائف
Top