نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    مینا کے برہم ہونے کا ایک انداز ۔
  2. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    ایک تجربہ، یونہی ۔ خواہ مخواہ ۔ وغیرہ :)
  3. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    ریاض شہر کی جنوبی وادی میں بنی ایک خوبصورت مصنوعی جھیل ۔ نمار جھیل
  4. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    کنگڈم ٹاور کے ٹاپ کا منظر
  5. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    قریب سے ۔ (یہ گولا اندر سے ایک ریسٹورینٹ ہے۔)
  6. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    معروف خوبصورت عمارت فیصلیہ ٹاور ۔برج الفیصلیۃ ۔ریاض
  7. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    ریاض شہر کا ایک منظر
  8. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    اسی تریلی کی ایک قریبی رشتہ دار۔ (یہ تصویر سندھ پاکستان کی ہے )
  9. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    ریاض کے باغ میں ایک مینا ۔ مکڑی کا شکار کرتے ہوئے ۔ ہم اسے تریلی کہتے ہیں ۔ یہ در اصل سٹارلنگ فیملی کی معروف کامن مینا ہے ۔ طرح طرح کی آوازیں نکالتی ہے۔
  10. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    بہت بہت شکریہ فرقان بھائی ۔ اتنی ستائشی تختیاں آویزاں کرنے کا ۔ :)
  11. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    کسی اڑتے پرندے کی تصویر کھنچنا کتنا صبر آزما کام ہے ،ان چند تصاویر سے اندازہ ہوا۔ ایک قمری باغ میں چونچ میں تنکا اٹھائے میری طرف جوآئی تو ہمیشہ کے لیے میرے کیمرے کے پردے پر عکس چھوڑ گئی ۔ Mourning Dove
  12. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    نوجوانی میں ہوائی بندوق سے تو بہت فاختائیں شوٹ کیں اور کھائیں ۔ لیکن اب کیمرے سے ہی شوٹ کرتا ہوں ۔ یہاں ریاض شہر کے باغیچے میں ایک اڑتی فاختہ ۔ یوریشیئن کالرڈ ڈَو۔ Eurasian collared dove
  13. سید عاطف علی

    مبارکباد عرفان سعید 6 ہزاری!

    بہت مبارک عرفان بھائی ۔ آپ کے کھٹ مٹّھے مراسلہ جات کا ترقی پذیر ذخیرہ یوں ہی پھلتا پھولتا رہے ۔
  14. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ٹو لیٹ ۔
  15. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ڈیڑھ سو بھی مشکل لگ رہے ہیں اب تو ۔
  16. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    بارہ اوور میں چھیاسی۔ چوتھاآؤٹ۔
  17. سید عاطف علی

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاءاللہ ۔ زبردست ۔ بہت خوشی کی بات ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اور ہماری اولاد کو حقیقی علم و عرفان کے نور سے روشن رکھے جو ہمیں بھلائی کا راستہ دکھائے ۔آمین
  18. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    میری بچیوں کا بنا یا ہوا ایک منئیچر آرٹ کا کمرہ ۔
  19. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    ایک آلو سے بنایا ہوا ۔والرس۔ اور ایک گوشت کا والرس ۔
  20. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    شہر ریاض کی ایک عمارت ۔ اسے برج المملکۃ کہتے ہیں تین سو میٹر بلند اور شاید سو منزلہ ہے۔ اسے ریاض شہر کی علامت کے طور پر دکھایا جاتا ہے جیسے کسی زمانے میں کراچی میں حبیب بینک پلازا دکھایا جاتا تھا۔
Top