کراچی والوں نے عائشہ منزل کے قریب ایک چوک کا نام مکا چوک رکھا ہے کیوں کہ اس پر "قائد" کا مکا نصب ہے ۔ ہم نے اپنے لونگ ڈرائیو میں جدہ شہر میں بھی ایک مکا چوک دیکھا لیکن یہاں کا مکا لیٹا ہوا تھا ۔دونوں مکے یہ ہیں ۔
کراچی - یہ تصویر میری نہیں ۔
اور جدہ کا مکا ۔