نتائج تلاش

  1. ت

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    لیں ، اب تو ٹھیک بھی ہوگئی ہوگی کب کی ۔
  2. ت

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    :? لگتا ہے سہیلی کو جب جب بلانا ہو فون کرنا پڑے گا ، فرزانہ آج میں نے چینل ‘ وینس ‘ کے پروگرام دیکھ رہی تھی کہ وقفہ آیا اور نیوز پیپر ‘ نوائے وقت کا ایڈ آیا ، جس کو آپ کر رہی تھی اس بار میں نے بلکل ٹھیک پہچان لیا :lol: :lol:
  3. ت

    شادی دفتر

    :P یہاں کے امیدواروں کو کیا ہوا؟ کوئی پسند آئی پھر ؟ :lol: اک سے اک چاند چہرے لاکے دئے ہیں نخرے دیکھے تو ذرآ انکے ، غنیمت جانیں یہ بھی مل گئے ہیں :P :lol:
  4. ت

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    پاکستان ؟ کون کون جارہا ہے؟ :roll:
  5. ت

    آپس کی باتیں

    سلام ، سب خیریت سے نہ؟ ؟ چھوٹے بھیا ؟ شمشاد ص ، ماورہ، سارہ ، اور زیک آپ ؟
  6. ت

    آپس کی باتیں

    ہاں ذرا ان سب فلسفیوں کو الجھا دیں فلسفے میں ، :P پتا تو لگے کون زیادہ فلسفی ہے اور کس کو سمج بوجھ ہے فلسفے کی ، میری تو سکائی موؤئ لگ گئی ‘ saw میں چلی ، اب زیک ، یا اعجاز ص ،
  7. ت

    آپس کی باتیں

    میں دو ، دو ہانڈیاں چڑھائے ہوئے ہوں اسوقت ، اس لئے پہلے ادھر نہ آسکی ، اب آپ کدھر کو گئے ؟ :?
  8. ت

    شادی دفتر

    :P پہلے خود تو دیکھ لیں ، نظر آتا جاتا کچھ نہیں اوپر سے اسے بھی عملے میں شامل کر رہے ہیں :laugh: نہلے پہ دہلا ،
  9. ت

    شادی دفتر

    اور کیا ، ایسے اچھے رشتے کبھی خواب میں بھی نہ سوچے ہونگے نہ دیکھے ہونگے جو میں ان سب کو یہا ں لا کر دے رہی ہوں ، اتنے ہی ان کو ملنے والے ہوتے تو آج مل گیا ہوتا ایسے باتیں نہ بنا رہے ہوتے ، :P :laugh:
  10. ت

    شادی دفتر

    جدھر سے بھی چڑھا ہو ، ہے تو چاند ہی ، :lol:
  11. ت

    شادی دفتر

    :P :lol: تو تمھیں کیا لگتا ہے ان تین خضرات کی زندگیاں صیح گزر رہی ہیں کیا ؟ :laugh: صیح ہوتی تو رشتوں کی کیا ضرورت پڑتی انہیں ، :P
  12. ت

    شادی دفتر

    :( :? اک تو آپکی بڑی مصیبت ہے کچھ دیکھائی ہی نہیں دیتا آپکو :?
  13. ت

    شادی دفتر

    کن کی ؟ ماورہ ؟ :P
  14. ت

    شادی دفتر

    :P تو تمھارا کیا خیال ہے یہ ابھی کنوارے ہی ہیں :lol: :lol:
  15. ت

    شادی دفتر

    یہ بیچ والی جس نے سر پر برگر اٹھا رکھا ہے یہ رضوان کے لئے ٹھیک رہے گی ، ویسے بھی میں نے پڑھا تھا یہ اب کے افریقہ سے لانے کو ہیں تو یہ بھی کسی افریقن حبشن سے کؤئی کم ہے کیا ؟ :laugh: باقی جس کو چاند چہرے کی تلاش ہے ان میں تیسری تصویر میں اک ساتھ کئی چاند ہیں ، جو بھی پسند آجائے :P
  16. ت

    شادی دفتر

    یہ تو ظفری کے لئے طے ہوچکی ہے اب سے نہیں کافی عرصے سے سو ۔، یہ ظفری کی ہوئی ، :laugh:
  17. ت

    شادی دفتر

    اب تو میں فکر کر کے ہی چھوڑوں گی :laugh: ان تینوں میں بہت سی اور بھی تو ہیں نہ ، ان میں سے دیکھ لیں ،
  18. ت

    شادی دفتر

    :? اُف ، کیا مصیبت ہے یہ آپکو تو نظر ہی نہیں آنی ؟ آپکے لئے بھی اک سنہری موقع تھا اتنی خوبصورت ڈھونڈ کے لائی ہوں چاند ، وغیرہ وغیرہ ،
  19. ت

    شادی دفتر

    :P نہیں اب آپکا بھی سوچنا ہے ، فکر کیسے نہ ہو؟؟؟ :laugh: آپ انہی میں سے اک کو پسند کئجیے چھوٹے بھیا ،
Top