نتائج تلاش

  1. ت

    شادی دفتر

    :laugh: اوہو، آپ کا تو مجھے یاد ہی نہ رہا تھا ، اچھا ابھی آپ کے لئے بھی تلاش کرتی ہوں ، دل چھوٹا نہ کریں ، دیکھتی ہوں ، ویسے انہی میں سے اک آپ بھی پسند کر لیں تو کیا ہی بات ہے :P
  2. ت

    شادی دفتر

    :P زیک ادھر آئیے گا ذرا ، یہ تین تصویریں ٹھیک کر کے لگا جائیے گا ، مجھ سے لگتی نہیں نہ :oops:
  3. ت

    شادی دفتر

  4. ت

    شادی دفتر

    :P میں چند رشتے لائی ہوں ، رضوان ، محب اور ظفری کے لئے :lol: 8) اب اس میں سے ان تینوں کو جو پسند آجائے تو بات آگے بڑھائی جائے ،
  5. ت

    آپس کی باتیں

    :lol: :lol: :P :lol:
  6. ت

    مبارکباد جیہ کے ہزار پیغامات

    مبارک جویریہ ، اور مٹھائی ، ۔ :P
  7. ت

    شادی دفتر

    :laugh: کتنے آرام سے لکھا کہ ، ظاہر ہے ،
  8. ت

    آپس کی باتیں

    میری طرف ابھی کچھ نہیں :( longest day تو گزر چکا پھچلی وینسڈے کو ، ۔ :(
  9. ت

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    :roll: کیا بات ہے چھوٹے بھیا ؟ آجکل آپکا دل بڑا پسیج رہا ہے ماورہ کے لئے ، ۔ :lol: اسکے پیر پر چوٹ آئی ہوئی ہے اس لئے ، مگر مجھے تو مزہ آتا ہے اسے ایسے سنانے ، تنگ کرنے کو ، میں تو اسے ہی ماروں گی ایسے :beating:
  10. ت

    شادی دفتر

    :P غلط ، جنکے کام آل ریڈی ہوئے ہوئے ہیں جب وہ سب بھی اک اک رکھ کے دوسری بار آرہے ہیں کروانے تو :P :lol: پھر یہ کیونکر ممکن نہیں دوسری کے بعد مے بی ان سب کا دل تیسری کو چاہنے لگے اور پھر شادی دفتر کے چکر کاٹنے لگ جائے ۔ ، :lol: سچ کہہ رہی ہوں نہ ؟ :lol:
  11. ت

    شادی دفتر

    :P تو کام کس نے ہونے دینا ہے یہاں ؟ :lol:
  12. ت

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    :? کیا؟ کہیں باجو اور فرزانہ ؟
  13. ت

    شادی دفتر

    :lol: ہاں ٹھیک ہے ، انکو تو میں ایسی ایسی ڈھونڈ ڈھانڈ کے دوں گی کہ ، دوبارہ سے پھر نہیں آئے گے :lol: :P
  14. ت

    شادی دفتر

    :roll: ادھر کتنے اوتاولے ہیں سبھی ، :P
  15. ت

    آپس کی باتیں

    تھینکس چھوٹے بھیا ، کہئے کیا حال ہیں؟
  16. ت

    آپس کی باتیں

    :P :roll: کہیں اتنا ‘ ہشیار ہی نہ ہو کہ آتی بار باجو کی شاپنگ ہی مس کرآئے ،۔ :lol: نہیں خیر مذاق کر رہی ہوں وہ بچہ کافی سمجھدار، لگا ہے ، باپ پر بلکل نہیں ضرور بچے اپنی ماں پر گئے ہونگے :lol:
  17. ت

    آپس کی باتیں

    اچھا چلو تم بھی کیا یاد کرو گی ،۔ :P ایسے ہی سہی ، :D
  18. ت

    آپس کی باتیں

    :P یہ مکُری نہیں دہل گئی ہے سوچ کے باجو نے اگر یہاں کچھ بتا دیا تو ؟ ؟ ؟ ؟ :P :lol: :lol:
  19. ت

    شادی دفتر

    :P فکر ناٹ ، جہاں جو جو امیدوار ہیں ان سب کے لئے میں چاند سی لاؤں گی جو بلکل میچ کرتی ہوئی ہوئی آخر کو جوڑی سجے تو ، :lol:
Top