ٹھیک ہے مجھے پندرہ دن پہلے بتائے کا ، میں نے اپنے کچھ ریڈی میڈ سوٹ ، اور کچھ لے کر درزی سے سلوا کے ساتھ میں دوپٹے پیکو کرا کے ، ریڈی کروانے ہیں اور یہ سارے کام میری سسٹر کرے گی جو اسلام آباد میں ہیں ، بکس بھی وہی لوگ بائے کریں گے جب سب کچھ ریڈی ہوگیا تو آپکے گھر کوئی نہ کوئی پہنچا جائیں گے ،...