میں بچوں کا کمرہ اور دو انٹیرس کو پینٹ کر رہی ہوں پہلے چار پانچ دن وال پیپر اتارنے میں لگے ہیں ، اور اب اک انٹیرس ہوگئی ہے اور کڈز روم کی دو دیواریں ، باقی کی دو پر میرا دل ہے کؤئ اور اچھا سا ملتا ہوا کلر کر لوں جو کارپٹ سے بھی ملتا جلتا ہو ، اس لئے میں وقفے وقفے سے فریش اپ ہونے کے بعد پھر...