جناب ، میں ایسے بندوں کے رشتے کروانے کے حق میں نہیں ہوں جن کی بیویاں آل ریڈی ماجود ہوں اور وہ ادھر ادھر ۔ ۔ ۔ :box: :beating: سخت زہر لگتے ہیں مجھے جو اپنی بیوی کا وفادار نہیں بن کے رہ سکتا اسکے لئے کچھ نہیں سوائے :beating:
میرے دل میں ایسے تمام بندوں کے لئے زہر بھرا ہوا...