نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واہ واہ بہت عمدہ عرفان بھیا۔

    واہ واہ بہت عمدہ عرفان بھیا۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بردارم محمد امین صدیق آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    بردارم محمد امین صدیق آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر اور زیادہ ترقی کر گئے تو ماہر زوجیات بھی بن سکتے ہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بہن خاموش ہو تو گھر کاٹنے کو دوڑتا ہے لہذا ہمیں آپ کی خاموشی منظور نہیں ۔آپ ہنستی مسکراتی گڑیا...

    بہن خاموش ہو تو گھر کاٹنے کو دوڑتا ہے لہذا ہمیں آپ کی خاموشی منظور نہیں ۔آپ ہنستی مسکراتی گڑیا ہیں ۔ہم بھائی آپ کو ہنستا کھیلتا دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    پولیس : بی بی آپ تو بہت بہادر ہو ڈاکو کو مار مار کر لہولہان کر دیا , خاتون : (کانپتے ہوئے) مجھے کیا پتہ تھا کہ ڈاکو ہے میں سمجھی کہ میرا شوہر رات دیر سے گھر آیا ہے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    لڑکا : تصویر سینڈ کرو پلیز , لڑکی : نہیں لیک ہو جائے گی , لڑکا : پیمپر میں رکھ کر سنڈ کر دو۔:LOL:
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    اچھی تو گائے بھی ہوتی ہے دودھ بھی دیتی ہے۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    کون تو مہندی کی ہوتی ہے اور آسکریم کی بھی ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    قبلہ آپ کا جملہ دلیل سے بہت آگے کی بات ہے ۔ہمیں تو معاف ہی رکھیں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    استاد محترم آپ کی آمدید سے یہ دھاگا کامیاب ہوا ۔بہت شکریہ حضور ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    رنگ بر رنگے تارے ناچتے نظر آتے ہیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    رمضان میں اپنے ماتحتوں کے ساتھ نرم سلوک کریں بیشک وہ آپ کے شوہر ہی کیوں نہ ہوں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، بھاگ کر شادی کرنے کے لیے رفتار کتنی ہونی چاہیے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا موسیقی معدوم ہوتی جا رہی ہے؟

    آج کے دور میں ایسے افراد کی کمی شدید تر ہوتی جارہی ہے جو کچھ نیا کرنے کی جستجو میں رہتے تھے۔اپنے فن سے اپنے ہنر سے عشق کرتے تھے۔جستجو اور ضرورت ہی نیا وجود کا سبب بنا کرتی ہے ۔ آج ہم لوگ پرانے مال کو نئی پیکنگ میں پیک کرکے صرف منافع کو ترجیح دیتے ہیں ۔کوالٹی اور معیار کی فکر کسی کو نہیں رہی۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    تاریخ کبھی کبھی اپنے آپ کو بھی بھول جاتی ہے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیا موسیقی معدوم ہوتی جا رہی ہے؟

    شاید دور جدید میں تخلیق کار کم ہوتے جا رہے ہیں ۔محنت کرنے سے زیادہ لوگ آسانیاں ڈھونڈتے ہیں جب ایسا سلسلہ ہوگا تو نئی تخلیق کے سے ہو گی۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ ہر جملے پر دلیل

    دری بچھا کر بیٹھ جائیں سب ٹھیک ہو جائے گا۔
Top