بھارتی مجسمہ ساز نےریت سے فٹبال کپ کا مجسمہ بنا ڈالا
مٹی سے مجسمہ سازی کرنےوالے معروف بھارتی آرٹسٹ سدرسن پٹنائیک بھی فیفا ورلڈ کپ کے جوش میں شامل ہو گئے اور ریت سے دلچسپ مجسمہ تیار کر ڈالا۔
ریاست اڑیسہ کے ساحل پرپٹنائیک کے تیار کردہ اس مجسمے میں روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی بنائی...