نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اور ساتھ میں مغز ڈالا گیا ہو تو کیا ہی بات ہے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    فرقان بھیا شیخ رشید کے شہر سے تعلق رکھتے ہیں یعنی آپ کے پڑوسی ہوئے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بھیا آپ ہر الزام کراچی والوں پر ہی کیوں ڈالتے ہیں ۔:cry:
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یاحیرت آخر یہ گروہ کہاں بستا ہے جو نہاری نہیں کھاتا ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    آپ محترم محفلین کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    تحریک انصاف نے کیلاش کمیونٹی سے امیدوار نامزد کردیا پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کیلاش سےاقلیتی امیدوار کی نامزدگی سامنے آئی ہے،وزیر زادہ نامی شخص کو پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختون خواہ اسمبلی کی مخصوص اقلیتی نشست کیلئے اپنی دوسری ترجیح کے طور پرنامزد کیا ہے۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    یہ بھی ہوسکتا ہےکہ موصوفہ نے اپنی میڈیا ریٹنگ بڑھنے کے چکر میں اس مسئلے کو اچھلا ہو ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    بھارتی مجسمہ ساز نےریت سے فٹبال کپ کا مجسمہ بنا ڈالا مٹی سے مجسمہ سازی کرنےوالے معروف بھارتی آرٹسٹ سدرسن پٹنائیک بھی فیفا ورلڈ کپ کے جوش میں شامل ہو گئے اور ریت سے دلچسپ مجسمہ تیار کر ڈالا۔ ریاست اڑیسہ کے ساحل پرپٹنائیک کے تیار کردہ اس مجسمے میں روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی بنائی...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھارتی آرمی نے کشمیر میں شکست مان لی

    بھارتی آرمی چیف نے مقبوضہ کشمیر میں شکست تسلیم کرلی ، ان کا کہنا ہے کہ ہم جتنے لوگ مارتے ہیں ان سے زیادہ تحریک میں شامل ہو جاتے ہیں۔ بھارتی آرمی چیف جنرل راوت کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اس سلسلے کو روکنے کے لئے کچھ کرنا ضروری ہے،دراندازی پر قابو پاسکتے ہیں لیکن کشمیری نوجوانوں...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    میں آپ سے متفق ہوں کہ جبری کسی غیر ملکی مہمان کے ساتھ ڈریس کوڈ کی پابندی کروانے غیر مناسب عمل ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    قبلہ محترم شاید ابھی تک ایرانی حکومت کی جانب سے اس مسئلے پر کو بیان جاری نہیں ہوا ہے ۔ہوسکتا ہے کہ یہ خود ساختہ طور پر انکار کیا گیا ہو ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بھیا کیونکہ کسی کی پسلی توڑوانی ہے ۔:D
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    ہمیں آپ سے یہی توقع تھی ۔:p
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    سوامی ناتھ کا موقف اس کے کلچر اور اس کے مذہبی اعتبار سے ٹھیک ہے اور ایران کے اپنے قوانین بھی ریاست چلانے کے لیے بنائے گئے ہیں مگر اس بات کو عالمی میڈیا پراچھلنا شاید مناسب نہیں ، مجھے یہ خبر حجاب کے خلاف چلائی گئی مہم کا حصہ لگا رہی ہے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    سوامی کا انکار درحقیقت انڈیا کی سیاسی انتہا پسندی کا پرچار ہے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    موبائل فون کمپنیوں کا 100 روپے کے کارڈ پر 100 روپے کا بیلنس دینے کا اعلان

    آپ لوگ کس بحث میں پڑ گئے ،یہ عوام کے لیے کمپنیوں کی جانب سے عید گفٹ ہے ۔موقع سے فائدہ اٹھائیں اور زیادہ سے زیادہ اپنا بیلنس ری چارج کریں ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چٹھی نہ کوئی سندیس

    چٹھی نہ کوئی سندیس جانے وہ کون سا دیس جہاں تم چلے گئے اس دل کو لگا کے ٹھیس جانے وہ کون سا دیس جہاں تم چلے گئے اک آہ بھری ہوگی ہم نے نہ سُنی ہوگی جاتے جاتے تم نے آواز تو دی ہوگی ہر وقت یہی ہے غم اُس وقت کہاں تھے ہم کہاں تم چلے گئے ہر چیز پہ اشکوں سے لکھا ہے تمہارا نام یہ رستے گھر گلیاں تمہیں کر...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بقول شاعر ، ایک آہ ہوئی ہوگی ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    لذت ہی لذت بلا گناہ ۔
Top