میں دوسروں کی عادتوں کو کبھی تنقیدی نظر سے نہیں دیکھتا ,صاف گو اور بے باک لوگ مجھے پسند ہیں ۔
انٹرنیٹ کےبحث مباحثے لاحاصل ہوتے ہیں۔فتنہ پرواری کا خوف مجھے ان سے دور رکھتا ہے۔
اللہ کریم کی اطاعت اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی ہی میرا مقصد حیات ہے , حقوق العباد میں غفلت کی کسی بھی حال...