بہت عمدہ کالم لکھا حسب روایت جاوید چودھری صاحب نے۔۔۔ جو الفاظ کے جوڑ توڑ سے مزین ہے۔ ایک حادثہ کو بھی ایک کہانی کا روپ دینا بلاشبہ ان موصوف ہی کا خاصہ ہے۔ شاید کوئی اور اتنی عمدگی سے یہ بات نہ کر پاتا۔لیکن بات کرتے کرتے آخر میں جو انہوں نے بات کا رخ موڑ کر ایک بار پھر مذہبی انتہا پسند ہونے کی...