مجھے اس بات کی سچائی پر مکمل اعتبار ہے۔۔۔۔ زبردست۔۔۔۔ ویسے اس میں برائی کیا ہے۔۔۔ آخر کو لوگ سگریٹ بھی تو مانگتے ہیں۔ اس میں عار نہیں سمجھتے۔۔۔۔
میں اور میرا دوست لاہور ریگل کے پاس موٹر بائیک پر جا رہے تھے۔ اس کے ہاتھ میں سگریٹ تھا۔ اور ہیلمٹ اتار کر سامنے ٹینکی پر رکھا ہوا تھا۔ اچانک سامنے سے...