واہ جناب چیمہ صاحب!
اتنے عمدہ و مفصل جوابات کے لیے شکرگزار ہوں۔ گفتگو کے سلسلہ کو آگے بڑھانے کی کوشش کروں گا۔۔۔ مگر فی الوقت خالی الذہنی کا یہ عالم ہے کہ جواب لکھنے کی کوشش میں مصروف ہوں اور الفاظ نہیں۔۔۔
صد متفق۔۔۔۔ :)
روایتی سوال کا روایتی جواب :)
تنہائی کے موضوع پر جو آپ نے فرمایا۔۔۔ میں...