بات کہاں سے چلی اور منٹو پر جا پہنچی۔۔۔۔ خیر۔۔۔ یاد رکھنے کی چیز یہ ہے کہ جنسی بلوغت کا ذہنی بلوغت سے کوئی تعلق نہیں۔ ہر کتاب ہر طرح کے لوگوں کے لیے نہیں ہوتی۔ تو ہر مصنف ہرطرح کے لوگوں کے لیے کیسے ہو سکتا ہے۔ موجودہ معاشرے میں اس ذہنی ناسور کو خوراک مہیا کرنے کو جو جنگل کے جنگل فحاشی کے نام پر...