نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ہاہاہاہاہااااا۔۔۔۔ مگر یہ تو ایک فکاہیہ تحریر ہے۔۔۔ اور شادی کوئی ایسی فکاہیہ تحریر نہیں۔۔۔۔ ؛-)

    ہاہاہاہاہااااا۔۔۔۔ مگر یہ تو ایک فکاہیہ تحریر ہے۔۔۔ اور شادی کوئی ایسی فکاہیہ تحریر نہیں۔۔۔۔ ؛-)
  2. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    چیمہ صاحب کی ذات جہاں مرقع ادبیات سی محسوس ہوتی ہے۔ وہیں "قصہ درویشاں بے پر کی" پڑھ کر ان کا لطیف ذوق اور بیان پر دسترس بڑی کھل کر سامنے آتی ہے۔ عمومی گفتگو میں تو ایک سمائلی پکڑ کر سب سے جان چھڑانے کا طریقہ انہوں نے ابن سعید بھائی سے سیکھ ہی لیا ہے۔ لیکن گاہے گاہے عنایات جاری رہتی ہیں۔ جوابات...
  3. نیرنگ خیال

    "ٹیلہ" یہ ایک جدت لائے ہیں اپنے احمد بھائی۔۔۔ وہ ذرا آتے ہیں تو شاید تفصیلات بتائیں۔۔۔ :ڈی

    "ٹیلہ" یہ ایک جدت لائے ہیں اپنے احمد بھائی۔۔۔ وہ ذرا آتے ہیں تو شاید تفصیلات بتائیں۔۔۔ :ڈی
  4. نیرنگ خیال

    @بلال۔۔۔ جی منے۔۔۔ :)

    @بلال۔۔۔ جی منے۔۔۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    مہدی بھائی ہم نے تو اپنا وقت پورا کرنا ہے۔۔۔ :ڈی

    مہدی بھائی ہم نے تو اپنا وقت پورا کرنا ہے۔۔۔ :ڈی
  6. نیرنگ خیال

    سودائے عشق اور ہے وحشت ہے کچھ اور شے ۔۔۔ مجنوں کا کوئی دوست فسانہ نگار تھا

    سودائے عشق اور ہے وحشت ہے کچھ اور شے ۔۔۔ مجنوں کا کوئی دوست فسانہ نگار تھا
  7. نیرنگ خیال

    @قیصرانی بھائی۔۔۔ اور @زبیر بھائی۔۔۔ گزشتہ ایک ماہ سے ایک تحریر لکھ رہا ہوں۔۔۔ ابھی تک چار صفحات...

    @قیصرانی بھائی۔۔۔ اور @زبیر بھائی۔۔۔ گزشتہ ایک ماہ سے ایک تحریر لکھ رہا ہوں۔۔۔ ابھی تک چار صفحات سے آگے نہیں بڑھ پایا۔۔۔ اب اور کیا کہوں۔۔۔ :(
  8. نیرنگ خیال

    مجھے لگتا ہے میری حس مزاح مر گئی ہے۔۔۔۔۔ :(

    مجھے لگتا ہے میری حس مزاح مر گئی ہے۔۔۔۔۔ :(
  9. نیرنگ خیال

    ہاہاہاہاہاااااا۔۔۔ احمد بھائی ایک نئی پروڈکٹ لائے ہیں مارکیٹ میں۔۔۔ ٹیلہ کے نام سے۔۔۔

    ہاہاہاہاہاااااا۔۔۔ احمد بھائی ایک نئی پروڈکٹ لائے ہیں مارکیٹ میں۔۔۔ ٹیلہ کے نام سے۔۔۔
  10. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    ابھی امجد میانداد بھائی سے بات ہوئی ہے۔ وہ کچھ دفتری مصروفیات کی وجہ سے وقت نہیں دے پا رہے۔۔۔ امید ہے جلد ہی رونق بخشیں گے۔۔۔ :)
  11. نیرنگ خیال

    نہیں میں تو الزام لگا ہی نہیں رہا۔۔۔ حقیقت بیان کر رہا ہوں۔۔۔ :ڈی

    نہیں میں تو الزام لگا ہی نہیں رہا۔۔۔ حقیقت بیان کر رہا ہوں۔۔۔ :ڈی
  12. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    ظالمو یہ گماں کیوں گزر رہا ہے کہ میں سنجیدہ ہوگیا ہوں۔۔۔۔ :confused: فلک شیر بھائی آپ کو بھی یونہی لگ رہا ہے کیا۔۔۔۔ :mad: حد نہیں ہوگئی۔۔۔۔ :evil:
  13. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے فلک شیر کے ساتھ

    ہم کبھی بات دل پر نہیں لے کر جاتے۔۔۔۔ :) حسن و عشق کا معرکہ قدیم انسان کے باہم تعلقات تک محدود ہے یا نہیں۔۔۔۔ اس کے لیے آپ کو ذہن انسانی کی کیفیات اور اس کے ادوار کو سمجھنا پڑے گا۔ ہر انسان کے لیے اس کی تعریف مختلف ہے۔ :) اب میں تو یہ سمجھنے سے رہا۔۔۔ تو آپ ہی سمجھیں اور مجھے بھی سمجھائیں۔۔۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    ہم تک تو وہ گڈیاں نہیں پہنچنے دی آپ نے۔۔۔ تو ہم نے آپ کی دوراندیشی سمجھا اسے۔۔۔۔ :ڈی

    ہم تک تو وہ گڈیاں نہیں پہنچنے دی آپ نے۔۔۔ تو ہم نے آپ کی دوراندیشی سمجھا اسے۔۔۔۔ :ڈی
  15. نیرنگ خیال

    میں نے یہ دعوا کب کیا کہ فارسی سیکھ رہا ہوں۔۔۔ :( اسی کیفیت نامہ میں یہ کوئی پانچواں الزام ہے۔۔۔

    میں نے یہ دعوا کب کیا کہ فارسی سیکھ رہا ہوں۔۔۔ :( اسی کیفیت نامہ میں یہ کوئی پانچواں الزام ہے۔۔۔
  16. نیرنگ خیال

    مجذوب مجذوب : نہ سمجھا عمر بھر کوئی کہ میں بھی تیرا بسمل تھا

    بہر صورت تھی اِک تکلیف بیماریِ الفت میں مجھے آسان تھا مرنا مگر پرہیز مشکل تھا واہ کیا کہنے۔۔۔۔ زبردست۔۔۔۔ اور لاجواب۔۔۔ بہت ہی پرلطف کلام۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    شاہینوں کا یک خوبصورت انداز

    بہت ہی عمدہ منظر۔۔۔۔
  18. نیرنگ خیال

    قیصرانی بھائی!!! اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔۔۔۔ :(

    قیصرانی بھائی!!! اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔۔۔۔ :(
  19. نیرنگ خیال

    تاریخ بمعہ سنہ لکھی جائے۔۔۔ :ڈی

    تاریخ بمعہ سنہ لکھی جائے۔۔۔ :ڈی
  20. نیرنگ خیال

    ہاہاہہااااا۔۔۔۔۔ بات کی آڑ میں ایک اور الزام۔۔۔۔ اففففف

    ہاہاہہااااا۔۔۔۔۔ بات کی آڑ میں ایک اور الزام۔۔۔۔ اففففف
Top