نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بچے من کے سچے؟

  2. قیصرانی

    بچے من کے سچے؟

    اچھا ہے کہ کان اسی طرح چھپائے رکھیں۔ سردی بہت ہے نا :)
  3. قیصرانی

    بچے من کے سچے؟

    اوہو، کانوں میں انگلیاں دے دیں؟ میں تو چاکلیٹ کی بات کرنے لگا تھا :)
  4. قیصرانی

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    اور پڑھیں انسپکٹر جمشید سیریز :P
  5. قیصرانی

    بچے من کے سچے؟

    میں نے لکھا نا کہ "جب بھی"
  6. قیصرانی

    بچے من کے سچے؟

    اللہ آپ کا بھلا کرے۔ اب دیکھئے، آپ کی بات سن کر جب بھی کوئی بزرگ ایک دم دوڑی لگا دے تو وہ بات یہاں لکھ دیا کریں :)
  7. قیصرانی

    بچے من کے سچے؟

    آپ خود بھی تو ننھی سی مانو بلی ہیں۔ اپنی باتیں یہاں شیئر کرتی رہا کریں، اسی دھاگے پر :)
  8. قیصرانی

    بچے من کے سچے؟

    آپ کی فیملی لکی ہے نا :)
  9. قیصرانی

    نظریہ پاکستان کاؤنسل اسلام آباد۔ چند تصویریں

    مقصد یہ تھا کہ سپر سانک تو تھے کہ پانچ منٹ میں پاکستان کا کونا کونا چھان مارا۔ الٹرا سانک ہوتے تو محض لب ہلتے دکھائی دیتے :)
  10. قیصرانی

    دوستانہ :)

    دوستانہ :)
  11. قیصرانی

    اسلامی ممالک کے عوام کے خیال میں خواتین کو کیسا لباس پہننا چاہئے۔ پیو سروے

    جی نہیں جی۔ آپ کا فیورٹ کالا برقعہ ہے نیلا نہیں :)
  12. قیصرانی

    مبارکباد تمام محفلیں کو عید میلاد النبی مبارک 12 ربیع الاول کا آغاز ہوگیا

    اوپر موجود پہلے فقرے میں لنک غلط ہے۔ یہ لنک پاکستان میں عید میلاد النبی کے بارے ہے۔ تصحیح کر لیجئے۔ دوسرا یہ بھی کہ کیا انڈیا کو بھارت کہا جا سکتا ہے یا ہندوستان یا کون سا لفظ بہتر رہے گا۔ اس بارے محترم الف عین اور دیگر احباب نے ایک بار بات کی تھی لیکن مجھے پوری طرح یاد نہیں ہے کہ فائنل کیا جواب تھا
  13. قیصرانی

    ل و ل :)

    ل و ل :)
  14. قیصرانی

    بچے من کے سچے؟

    نہیں نہیں، ڈرامے کر رہے تھے۔ آپ کو تو پتہ ہے کہ چچا لوگ کتنے ڈرامے ہوتے ہیں :)
  15. قیصرانی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    متفق۔ پیرس میں آئفل ٹاور کے ساتھ موجود باغ میں ہر ملک کا بھالو اور اس بھالو کے پیروں میں زمین پر اسی ملک کا جھنڈا بنا تھا۔ سعودی جھنڈے پر کلمہ لکھا ہے اور دو تین عربی فیملیاں وہیں کیچڑ بھرے جوتوں سمیت چڑھ چڑھ کر تصویریں کھینچوا رہے تھے
  16. قیصرانی

    چوہدری اسلم کا قتل بعض اداروں کے درمیان چپقلش کا نتیجہ ؟؟

    اسی سے اندازہ لگا لیں کہ چوہدری صاحب کی ابھی تک ایک بھی تصویر وردی میں نہیں دکھائی دی :) شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ سی آئی ڈی والے وردی نہیں پہنتے
  17. قیصرانی

    اسلامی ممالک کے عوام کے خیال میں خواتین کو کیسا لباس پہننا چاہئے۔ پیو سروے

    یہ فراڈ نہ کریں۔ جلدی سے اپنی تصویر لگائیں جس میں کالا شٹل کاک برقعہ پہنا ہو :P
  18. قیصرانی

    نظریہ پاکستان کاؤنسل اسلام آباد۔ چند تصویریں

    کاش کہ سپر سانک کی بجائے الٹرا سانک ہوتے :daydreaming:
Top