نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    کیا آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ اگر نواز شریف نے اسی طرح بندے بیچے ہیں تو وہ بھی بردہ فروش ہے؟
  2. قیصرانی

    فیس بک اردو میں۔۔۔

    محفل پر خوش آمدید
  3. قیصرانی

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    آپ یہ بتائیے کہ ایمل کانسی یاد ہے؟ وہ ایک مجرم تھا جسے امریکہ کے حوالے کیا گیا اور اس وقت کی وفاقی حکومت میں نواز شریف تھا۔ کیا یہ بردہ فروشی نہیں؟ یا اس کے دو معیار ہیں؟ جو نام آپ مشرف کو دیں گے، وہی نام نواز شریف کو بھی دیجئے تاکہ حساب برابر رہے :)
  4. قیصرانی

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    پہلے تو یہ بتائیے کہ بیچنا کیا ہے پھر یہ بتائیے کہ نواز شریف نے یہ کام شروع کیا تو کیا وہ بردہ فروش نہیں؟ پھر اس کے بعد دیکھتے ہیں کہ مشرف نے مجرموں کو گرفتار کر کے ایک حکومت کی طرف سے دوسری حکومت کو بھیجا یا بقول آپ کے بے گناہ شہری اغوا کر کے بیچے گئے؟
  5. قیصرانی

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    سب سے پہلی بات یہ ہے کہ آپ نے جوابی کالم پوسٹ کیا لیکن اصل کالم پوسٹ کرنے کی ہمت نہیں کی۔ اس بارے میرا یہی تبصرہ ہے کہ جب تک آپ تصویر کا ایک رخ دکھانے کی کوشش کرتے رہیں گے، آپ کی بات پر ہنسی ہی آئے گی
  6. قیصرانی

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    براہ کرم لکھتے وقت پروف ریڈنگ کر لیا کیجئے۔ ورنہ رؤف طاہر بھی کسی دن کتا بن جائے گا :)
  7. قیصرانی

    ’’جنگ‘‘ 11جنوری میں ڈاکٹر عطاء الرحمن صاحب کا مضمون’’صدر مشرف.کیا ہم بھول گئے؟ کا جواب : رئوف طاہر

    جہالت کی انتہا دیکھیں کہ ایمل کانسی کو نواز شریف کے دور میں بیچا گیا تھا۔ اس بارے راوی، ممدوح اور ساری دنیا خاموش ہے :)
  8. قیصرانی

    ایک اہم استفسار

    ویسے اس کے دو تین سٹائل موجود ہیں اور نئی ونڈو کو سکرول ڈاؤن کریں تو بالکل نیچے والی چند سطروں پر یہ ملتے ہیں
  9. قیصرانی

    ایک اہم استفسار

    میرے پاس ورڈ 2010 میں انسرٹ کے اندر سمبل کے آپشن میں جا کر مور سمبلز پر کلک کرنے کے بعد نئی ونڈو میں یہ نشانات آتے ہیں۔ نمبر ایک کا کوڈ ویسے 2460 ہے اور 2473 تک استعمال کر سکتے ہیں
  10. قیصرانی

    خود کش حملوں کے جواز میں طالبان کے دلائل

    دوسروں کے قوانین کو بہتر کرنے کا مشورہ دینے والی قوم پہلے اپنے قوانین پر عمل تو یقینی بنا لے :)
  11. قیصرانی

    ایک اہم استفسار

    تصویر دکھائی نہیں دے رہی
  12. قیصرانی

    آپکی قومی شناخت اہم ہے یا مذہبی شناخت؟ : پیوسروے

    اے تے تُسی مسوس کر گئے او :)
  13. قیصرانی

    آپکی قومی شناخت اہم ہے یا مذہبی شناخت؟ : پیوسروے

    اور مزے کی بات یہ کہ ان کی اپنی ویب ہسٹری چیک کی جائے تو پتہ چلے گا کہ وہ خود کتنے جہادی ہیں۔ میں خود بہت بار ایسے احباب کے کمپیوٹرز کی مرمت کے لئے جا چکا ہوں اور پورن سائسٹس کے مال وئیر سے ان کے سسٹم بھرے پڑے ہوتے ہیں :)
  14. قیصرانی

    2004 سے ابتک پاکستان میں ڈرون حملوں میں 3470 افراد مارے گئے، امریکی تھنک ٹینک

    اس خبر کا کوئی لنک شنک بھی مانگنا مروت کے خلاف ہوگا نا؟
  15. قیصرانی

    آپکی قومی شناخت اہم ہے یا مذہبی شناخت؟ : پیوسروے

    جب میں آپ سے آپ کی رائے لینا چاہوں تو دست بستہ آپ کی خدمت میں "ہسپانیہ" میں حاضر ہو جاؤں گا۔ فکر نہ کیجئے اور یہ "کھندوئی" اتنی شدت سے محسوس بھی نہ کیجئے :)
  16. قیصرانی

    آپکی قومی شناخت اہم ہے یا مذہبی شناخت؟ : پیوسروے

    میرے نزدیک ہر وہ شخص خود کو مسلمان کہنے کا حق دار ہے جس نے قرآن پاک کو اپنی مادری زبان میں ترجمے کے ساتھ پڑھا ہے اور سمجھا ہے اور اس پر ہر ممکن حد تک عمل کیا ہے۔ باقی یہ سب جہالت ہے کہ نام کے مسلمان ہوتے ہیں اور کرتوت کافروں سے بھی کئی ہاتھ آگے۔ اس پر ایک لطیفہ یاد آیا کہ ایک پاکستانی نژاد...
  17. قیصرانی

    آپکی قومی شناخت اہم ہے یا مذہبی شناخت؟ : پیوسروے

    مزید برآں، لنک درست کر لیجئے۔ لنک آپ نے خواتین کے ملبوسات کا دیا ہے
  18. قیصرانی

    آپکی قومی شناخت اہم ہے یا مذہبی شناخت؟ : پیوسروے

    بالکل درست کہا۔ تبھی تو ہر نکاح پر کلمے قاضی کے پیچھے دہرانے پڑتے ہیں، کسی کو خود سے نہیں آتے ہوتے :)
  19. قیصرانی

    آپکی قومی شناخت اہم ہے یا مذہبی شناخت؟ : پیوسروے

    مذہب کا سروے غلط کیا گیا ہے۔ اگر شہریوں کو یہ سوالنامہ دیا جاتا تو بات واضح ہوتی کہ میں نے جہالت کیوں کہا کیا آپ پہلے شیعہ، سنی یا کوئی اور مسلک کو اپنی اولین شناخت سمجھتے ہیں؟ کیا آپ پہلے مسلمان ہیں؟ کیا آپ پہلے پاکستانی ہیں؟
Top