نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بری بات بھتیجی، گھر کی باتیں باہر نہیں کرتے :rollingonthefloor:
  2. قیصرانی

    دوسروں سے آگے نکلنے کا ہنر

    بانسری کو زمین پر رکھ کر اس پر ایک جوتے کی اونچی والی ایڑی رکھ کر پورا زور لگائیے۔ جب کڑک کی آواز آئے تو سمجھ جائیے کہ کام تمام ہوا :)
  3. قیصرانی

    يو ايس ايڈ اور خيبرپختونخواہ حکومت ميں شراکت

    عنوان ٹھیک کر لیجئے، اس طرح تو ایسا لگ رہا ہے کہ وزراء امریکی لگنے شروع ہو گئے ہیں :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ روٹین مینٹی نینس تھی کہ ویسے بریک ڈاؤن؟ جسٹ کیوریس :D
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وہی تو، پوسٹ ایک ہے لیکن دکھائی تین تین دے رہی ہیں :)
  6. قیصرانی

    دوسروں سے آگے نکلنے کا ہنر

    یعنی جب تک بانسری کام کرتی رہے، گارنٹی کارآمد، بانسری کے مرتے ہی گارنٹی ختم؟
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ایک دھاگے میں میری پوسٹ تین تین نظر آرہی ہیں (صرف آخری پوسٹ)
  8. قیصرانی

    پرویز مشرف پھر عدالت میں پیش نہیں ہوئے

    میرا خیال ہے کہ مشرف کا ذہنی دباؤ اور پریشانی اسی وقت ختم ہو گئی تھی جب اسے اے ایف آئی سی لے جانے کا فیصلہ ہوا
  9. قیصرانی

    دوسروں سے آگے نکلنے کا ہنر

    لائف ٹائم گارنٹی خریدار کی کہ بانسری کی؟
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اب بات سمجھ آئی :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اب بات سمجھ آئی :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اب بات سمجھ آئی :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اب بات سمجھ آئی :)
  14. قیصرانی

    آپ کو اپنے ملک کی شہریت پر کتنا فخر ہے؟: سروے رپورٹ

    یہ رمز کی باتیں ہیں۔ چونکہ آپ ابھی نئے نئے ہیں، اس لئے کچھ عرصے بعد پتہ چلے گا :)
  15. قیصرانی

    آپ کو اپنے ملک کی شہریت پر کتنا فخر ہے؟: سروے رپورٹ

    آپ نے تو پھر بھی بہت دور کی سوچی۔ ہمیں تو یہ پتہ نہیں چلتا کہ آج جو رکن بین ہوئی ہے کل وہ رکن بن کر محفل پر کیسے آ جاتا ہے :)
  16. قیصرانی

    آپ کو اپنے ملک کی شہریت پر کتنا فخر ہے؟: سروے رپورٹ

    مجھے یہ حیرت ہوتی ہے کہ الہامی مذاہب تو ہمیشہ سے موجود رہے ہیں، پھر بھی فرعون ہو یا آج کے دور کے "کافر" ممالک، وہ ہمیشہ الہامی مذاہب کے پیروکاروں سے زیادہ سلجھے ہوئے، زیادہ سمجھدار اور زیادہ ترقی یافتہ ہی کیوں ہوتے ہیں؟
  17. قیصرانی

    اسٹار بکس کافی کی خبر

    گرل شرل کا پتہ نہیں البتہ یہ پتہ ہے کہ آپ میری اچھی سی بھتیجی ہیں :)
  18. قیصرانی

    آپ کو اپنے ملک کی شہریت پر کتنا فخر ہے؟: سروے رپورٹ

    مجھے تو ایک ہی ملا جس کی رائے بتا دی :)
  19. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم

    جیتی رہیئے بھتیجی :)
  20. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم

    بری بات۔ اچھے بچے ایسے نہیں کرتے۔ ابھی اس مراسلے کو ایڈٹ کر کے دونوں بریکٹوں والے کوڈ کے درمیان موجود نام کو امی جان سے بدل دیں۔ شاباش میری اچھی بھتیجی :)
Top