زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ليلة القدر کی تلاش - عابی مکھنوی
شاعری والے چھوڑ کر؟
قیصرانی
Post #11
جنوری 16، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
ليلة القدر کی تلاش - عابی مکھنوی
ہاں یہ پہلے بھی "کسی" نے کہا ہے مجھ سے :P
قیصرانی
Post #9
جنوری 16، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
ليلة القدر کی تلاش - عابی مکھنوی
اطلاع کا شکریہ :) مجبوری ہے کہ اچھے دھاگے اوپر ہی رکھنے پڑتے ہیں۔ ورنہ برے دھاگے ہر جگہ دندناتے پھریں :)
قیصرانی
Post #7
جنوری 16، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
جاب لیس حضرات متوجہ ہوں!!!!
یہ شاید ٹائپو تھی، وہ اینٹوں یا پھر اونٹنیوں کہنا چاہ رہے ہوں گے :daydreaming:
قیصرانی
Post #145
جنوری 16، 2014
فورم:
متفرقات
ليلة القدر کی تلاش - عابی مکھنوی
نامعلوم شاعر؟ ارے یہ تو بہت مشہور شاعر ہیں۔ جگہ جگہ ان کا کلام دکھائی دیتا ہے
قیصرانی
Post #5
جنوری 16، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
مزاحمت پر امریکی فوجی ہتھیار ڈال دیتے - رابرٹ گیٹس (روزنامہ اُمت کی رپورٹنگ)
آپ کا فلسفہ ہمیشہ ہی سے مجھے امپریس کرتا ہے :)
قیصرانی
Post #25
جنوری 16، 2014
فورم:
آج کی خبر
کون کس کو مس کررہا ہے 15
ایک تو آپ ہر وقت ہر جگہ عربی اور فارسی (یعنی شاعری) نہ بولا کریں :)
قیصرانی
Post #1,490
جنوری 16، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی
جزاک اللہ سید بادشاہ :)
قیصرانی
Post #39
جنوری 16، 2014
فورم:
آج کی خبر
لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی
آپ کے بیان کردہ متن کے مطابق نبی پاک ص نے نذر دینے سے منع نہیں کیا بلکہ ایک خاص جگہ نذر دینے سے روکا۔ اس لئے یہ سوال پیدا ہوا تھا :)
قیصرانی
Post #38
جنوری 16، 2014
فورم:
آج کی خبر
لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی
ظاہر ہے کہ فرائض، حلال اور حرام کے بارے ہمیں قرآن و احادیث سے پوری معلومات مل جاتی ہیں۔ جو چیز ان سے ثابت نہ ہو، وہ اضافہ ہی ہوگا، دین نہیں
قیصرانی
Post #36
جنوری 16، 2014
فورم:
آج کی خبر
پرویز مشرف پھر عدالت میں پیش نہیں ہوئے
سعودی شہزادے کی آمد کے وقت پر چوہدری نثار کی جانب سے مشرف کی بیماری کی تصدیق۔۔۔ مجھے تو اس معاملے میں پاکستانی حکومت گھسٹے ہوئے دکھائی دے رہی ہے :)
قیصرانی
Post #11
جنوری 16، 2014
فورم:
آج کی خبر
لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی
اگر آپ مجھے اتنا، نعوذ باللہ، عظیم سمجھتے ہیں کہ میری بات سے قرانی آیہ کی نفی ہو سکتی ہے تو پھر۔۔۔ غیر متفق :)
قیصرانی
Post #34
جنوری 16، 2014
فورم:
آج کی خبر
لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی
کیا آپ نے غور کیا کہ لہجہ کس سے مشابہت رکھتا ہے :)
قیصرانی
Post #32
جنوری 16، 2014
فورم:
آج کی خبر
لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی
میری اپنی ویسے تو کوئی اولاد نہیں لیکن عمر میں آپ سے تقریباً دس سال بڑا ہوں۔ آپ کو ایڈاپٹ کر لیتا ہوں۔ پھر آپ کی یہ حسرت بھی پوری کر لیتے ہیں :)
قیصرانی
Post #31
جنوری 16، 2014
فورم:
آج کی خبر
پرویز مشرف پھر عدالت میں پیش نہیں ہوئے
اگر آپ اس لولی لنگڑی شہنشایت نما جمہوریت کو پاکستان سمجھتے ہیں، تو واقعی "پاکستان" کو نقصان ہوگا :)
قیصرانی
Post #9
جنوری 16، 2014
فورم:
آج کی خبر
کون کس کو مس کررہا ہے 15
تو روزی اور روٹی کی صلح کرائیں۔ دونوں سوکنیں تھوڑی ہیں کہ ہمیشہ کے لئے دشمن بنی رہیں؟ یا آپ مزدوری پر نظرِ التفات ڈالنے کے لئے انہیں لڑاتے ہیں؟
قیصرانی
Post #1,487
جنوری 16، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی
اتحاد بین المسلمین تو ہونے سے رہا، چلئے اسلام اور عیسائیت میں ہی دوستی سہی :)
قیصرانی
Post #17
جنوری 16، 2014
فورم:
آج کی خبر
ہاہاہا :)
ہاہاہا :)
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 16، 2014
لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی
ویسے خبر سے یہ ہرگز واضح نہیں ہو رہا کہ کون سی نماز ادا کی گئی ہے :)
قیصرانی
Post #15
جنوری 16، 2014
فورم:
آج کی خبر
چوہدری اسلم کو کراچی پولیس چیف نے فون کرکے دفتر بلایا - اہلیہ نورین
ماشاء اللہ۔ جیتے رہیئے اور خوش رہیئے :)
قیصرانی
Post #24
جنوری 16، 2014
فورم:
آج کی خبر
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top