اس پوسٹ کو اپنے رسک پر پڑھیں۔ ہو سکتا ہے کہ آپ برداشت نہ کر سکیں
دوسری جنگِ عظیم میں جاپانیوں نے انسانوں پر تجربات کرنا شروع کئے تھے جو عموماً جنگی قیدیوں پر ہوتے تھے۔ ایک ڈاکٹر بتا رہا تھا کہ یہ سارے تجربات بشمول آپریشن بغیر کسی نشے کے ہوتے تھے اور جس پر آپریشن ہونا ہوتا تھا، اسے صرف باندھ دیا...