میں بھی کہوں کہ ونڈوز کو استعمال کرتے ہوئے جگہ جگہ ایرر کیوں آتے ہیں
ویسے یہ کہاوت میں نے کچھ اس طرح پڑھی تھی کہ ہر مشکل مسئلہ حل کرنے کے لئے میں چالاک یا عقلمند انسان کی بجائے عام سمجھ بوجھ والا بندہ چنتا ہوں۔ چالاک یا عقلمند بندہ ہمیشہ شارٹ کٹ نکالتا ہے :)