نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    آپکی قومی شناخت اہم ہے یا مذہبی شناخت؟ : پیوسروے

    اور یہ لیجئے، آپ کے غیر متفق سے غیر متفق :)
  2. قیصرانی

    آپکی قومی شناخت اہم ہے یا مذہبی شناخت؟ : پیوسروے

    مجھے ہمیشہ سے یقین ہے کہ جہالت میں پاکستان ہی سب سے آگے نکلے گا :) مزید اسی طرح کے سروے پیش کیجئے گا۔ زیک کچھ بھی کہتے رہیں، توجہ مت دیجئے گا :)
  3. قیصرانی

    دوستانہ :)

    دوستانہ :)
  4. قیصرانی

    فیس بک اردو میں۔۔۔

    وہی تو۔ کہاں سے ڈیلیٹ کروں؟
  5. قیصرانی

    وہ کیوں بھلا؟ گرمیوں میں تو اچھی بھلی انسانوں کے رہنے کے قابل جگہ ہے :D

    وہ کیوں بھلا؟ گرمیوں میں تو اچھی بھلی انسانوں کے رہنے کے قابل جگہ ہے :D
  6. قیصرانی

    مزید 15000 روپے فی ممبر ہر مہینہ

    ساجد بھائی نے تنخواہ 55000 بتائی ہے تو یہ تو بہت بڑا فرق ہوا دونوں میں
  7. قیصرانی

    کرسمس سے دو ہفتے قبل میں نارتھ فن لینڈ اور نارتھ ناروے گیا تھا، وہاں تو منفی 35 تھا۔ ویسے بھی...

    کرسمس سے دو ہفتے قبل میں نارتھ فن لینڈ اور نارتھ ناروے گیا تھا، وہاں تو منفی 35 تھا۔ ویسے بھی یہاں سردیوں میں منفی 35 تک چلا ہی جاتا ہے۔ شمال میں البتہ منفی 50 تک بھی اکثر ہوتا ہے
  8. قیصرانی

    آئی فون پر ٹائپ کرنا

    سارا زور کس بات پر ہوا؟ ناؤ پر :P
  9. قیصرانی

    اتنی تو نہیں، کیونکہ کڑاکے کی دھوپ نکلی ہوئی ہے۔ رات البتہ اچھی خاصی سنو فال ہوئی تھی :)

    اتنی تو نہیں، کیونکہ کڑاکے کی دھوپ نکلی ہوئی ہے۔ رات البتہ اچھی خاصی سنو فال ہوئی تھی :)
  10. قیصرانی

    آئی فون پر ٹائپ کرنا

    میں سمجھا آئی فون واز یور پرابلم :P
  11. قیصرانی

    فیس بک اردو میں۔۔۔

    اب مسئلہ یہ ہے کہ اسے ان انسٹال کیسے کیا جائے؟
  12. قیصرانی

    شوہروں کے خراٹے

    اس مراسلے کے نیچے رپورٹ کا لنک ہے۔ اس پر کلک کر کے لکھ دیجئے کہ مراسلے میں کیا تبدیلی چاہ رہے ہیں۔ ایڈمن میں سے کوئی بھی فارغ ہوتے ہی وہی تبدیلی کر دیں گے :)
  13. قیصرانی

    منفی 23

    منفی 23
  14. قیصرانی

    اس پر مزاحیہ کی ریٹنگ بنتی ہے :)

    اس پر مزاحیہ کی ریٹنگ بنتی ہے :)
  15. قیصرانی

    مزید 15000 روپے فی ممبر ہر مہینہ

    یہ تو نیشنل اسمبلی کے اراکین کا ہے۔ صوبائی اسمبلی کا بھی بتائیے :)
  16. قیصرانی

    مراسلوں پر کراس دینا

    اصل میں اسے چھوٹی خطوط وحدانی بھی کہتے ہیں :)
  17. قیصرانی

    مراسلوں پر کراس دینا

    یہ ریڈ کراس نہیں بلکہ لیول کراسنگ کا نشان ہے کہ جو پہلے آئے گا وہی پہلے گذرے گا :)
  18. قیصرانی

    مراسلوں پر کراس دینا

    آپ کیل ٹھونک رہے تھے کیا؟ :idontknow:
  19. قیصرانی

    مراسلوں پر کراس دینا

    یہ طالبان کا ٹریڈ مارک ہے۔ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ طالبان اپنی ہی عدالت میں چلائیں گے :P
  20. قیصرانی

    مزید 15000 روپے فی ممبر ہر مہینہ

    چالیس ہزار تو کچھ بھی نہیں۔ ڈاکٹروں کو اس سے کہیں زیادہ تنخواہ مل رہی ہے پاکستان میں۔ میرا خیال تھا کہ دو تین لاکھ تو ہوگی ہی :)
Top