میرا اپنا تجربہ ایچ پی سے بہت برا رہا ہے۔ ایچ پی ڈی وی 7 لیپ ٹاپ کی ایک ہی ماڈل میں تین الگ سکرین موجود ہیں کہ ری پلیس کرتے ہوئے بندہ رُل جائے۔ کی بورڈ کی ایک کی شروع سے ٹوٹی ہوئی۔ ٹچ سسٹم جیسا کہ آواز اور وائی فائی کے کنٹرول چند ماہ میں ہی کام چھوڑ گئے۔ بیٹری بھی اچھی نہیں۔ وارنٹی ختم ہوتے ہی...