نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    پوائنٹ آف نو ریٹرن کے حل کے لئے اسلام میں طلاق کا آپشن موجود ہے۔ اس کے علاوہ میرا یہ "گولڈن رول" یاد رکھیئے کہ انسانی تعلقات میں کوئی بھی مسئلہ ایسا نہیں ہوتا جو دو بالغ انسان آپس میں بات چیت سے حل نہ کر سکیں :-)
  2. قیصرانی

    میسیج فارورڈ کرنا

    ویسے اس لطیفے میں میاں اور بیوی کے مکالمے ریورس کر دیئے جائیں، یعنی میاں کے الفاظ بیوی اور بیوی کے الفاظ میاں کی زبانی بیان ہوں تو کیسا رہے گا :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کلاس روم سے، جیتے رہیئے :)
  4. قیصرانی

    ونڈوز 8 پروفیشنل ٹچ پیڈ

    مجھے تو وائی فائی ایٹ پر ہی تنگ کرتا ہے، سیون پر تو کبھی مسئلہ نہیں ہوا :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یعنی ان کی گوشمالی تب تک ہوتی رہے گی جب تک وہ توبہ توبہ نہ کریں؟ :) اچھا اب مذاق برطرف، یہ نہ ہو کہ بھائی کو مذاق پسند نہ آئے
  6. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    بری بات، ایسے کہیں گی تو اس طرح انہیں "ذہنی معذوری" کا بہانہ مل جائے گا :rollingonthefloor:
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ میں ٹھیک ٹھاک۔ بس زکام نے تنگ کیا ہوا ہے کہ سردی بہت ہے آفس میں ورک لوڈ نارمل ہی ہے کہ میں ایوننگ شفٹ میں اور محض دو کورسز ہی ہیں آج :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اور آپ ان کے لئے "اخبار" لے کر گوشمالی کے لئے تیار :)
  9. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    توبہ توبہ۔ بھابھی نے سن لیا تو خوب ڈانٹیں گی کہ ان کا کام انہی کو ساجھے :rollingonthefloor:
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    واقعی، جس طرح آپ کی "خبر گیری" بلکہ "اخبار گیری" کرتی ہیں، پھر تو ایسا ہی ہونا چاہئے :rollingonthefloor:
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر :)
  12. قیصرانی

    اونٹ کا بیر سنا ہو گا اب اوٹنی کی محبت پڑھیئے۔

    ویسے جس جانور کی نسل کا بیر مشہور ہوتا ہے، اس کا پیار بھی اتنا ہی شدید ہوتا ہے :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ فرسٹ کلاس :) ہمارے بھائی اور آپ کے میاں کیسے ہیں؟
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیسے مزاج ہیں بہنا :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آفس سے السلام علیکم :)
  16. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    بھلے آدمی، سزا تو آپ کو مل رہی تھی۔ آپ الٹ سمجھ رہے ہیں :P
  17. قیصرانی

    نین بھیا سے ملاقات

    شیز آلویز رائٹ :)
Top