نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    محفل پر بھی اور بلاگ سپاٹ پر بھی تحاریر موجود ہیں۔ ابھی آپ بلاگ سپاٹ پر گذارا کیجئے http://nairangkheyal.blogspot.fi/
  2. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    اب یہ بتائیے کہ ایک فرد جس کا کام ہی کاپی پیسٹ ہے، لگائی بجھائی کرنا، ایک مخصوص فرقے کے حوالے سے وہ بندہ پوسٹس کرتا اور پھر ایک طرح سے غائب ہو جاتا ہے۔ پھر اسی کے عین ہم خیال نئے اراکین آتے ہیں جو عین انہیں دھاگوں پر انہی حضرت کی پوسٹس کو لائک اور زبردست قرار دیتے ہیں۔ پھر اچانک وہ آئی ڈیز کچھ...
  3. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    کوئی نہیں۔ میرے لئے آپ اچھی بھتیجی ہی رہیں گی۔ چاہے آپ جتنی شرارتیں کر لیں :)
  4. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    آپ عمل کو روک دیں، اس کا رد عمل خود بخود ختم ہو جائے گا
  5. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    دیکھئے، جنات ایک مخلوق ہیں۔ روایات کے مطابق وہ انسان سے زیادہ طاقتور ہیں لیکن عقل میں کم تر۔ انسان پر آنا ان کے لئے مالی فائدہ نہیں، طاقت کا فائدہ نہیں، عقل کا فائدہ بھی نہیں کہ وہ انسان عقل سے بظاہر بے بہرہ ہوتا ہے۔ پھر جنات کو انسان پر قبضہ کر کے کیا ملتا ہے؟ اگر جنات اتنے ہی طاقتور ہیں تو...
  6. قیصرانی

    تے ڈر دی کج نئیں کہندی آں - پارٹ ٹو - از سلمان حمید

    حکایتی اور حکایت کو جدت بخشنے والے دوستوں والی مثال یاد آ رہی ہے
  7. قیصرانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    آپ انٹرویو دینے آئے ہیں کہ لینے :) تفنن برطرف، اپنے بار ےمزید کچھ بتائیے، جو بتانا چاہیں :)
  8. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    الحمدللہ یہاں سائنس اور مذہب کو الگ الگ رکھا جاتا ہے :)
  9. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    دیکھئے اردو محفل پر ہم اردو کے نام پر جمع ہوتے ہیں اور برسوں سے جمع ہوتے آئے ہیں۔ کبھی اس طرح کی تلخی پیدا نہیں ہوئی۔ جب فسادی حضرات و خواتین پہنچتے ہیں تو ظاہر ہے کہ ہر عمل کا ردِعمل ہوتا ہے اور عمل کے عین مخالف سمت ہوتا ہے یعنی ردِعمل عمل کے بالعکس متناسب ہوتا ہے۔ یوں سمجھ لیں کہ جیسا کرو گے...
  10. قیصرانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    محمد منصور نام ہے، قیصرانی کو یہاں شناخت بنایا ہوا ہے کہ ہر جگہ ایک ہی آئی ڈی استعمال ہوتی ہے :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یو آر ویلکم :)
  12. قیصرانی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    وعلیکم السلام۔ اپنا تعارف کرائیے :) یہ تصویر کس جگہ لی گئی تھی :)
  13. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    ایک تصحیح جناب اسلام کے نام کو جو لوگ شدت پسندی کے لئے استعمال کرنا چاہتے تھے، وہ کنارہ کر گئے ہیں :) ورنہ یہ گند تو انہوں نے بے شمار فورمز پر پھیلایا ہوا ہے۔ اردو محفل ہی کچھ نہ کچھ بچی ہوئی ہے
  14. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    ایسے "اتفاقات" ہمیشہ سعودی عرب میں ہی کیوں ہوتے ہیں؟
  15. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    تمام تر احساسات دماغ میں ہی ہوتے ہیں۔ جلد کا کام محض سگنلز کو دماغ تک پہنچانا ہوتا ہے اور دماغ اسے پراسیس کر کے درد یا دیگر کیفیات کا بتاتا ہے :)
  16. قیصرانی

    آگے کا سفر بخیر :)

    آگے کا سفر بخیر :)
  17. قیصرانی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    شاعری پر اتنا بھی مان نہیں کرنا چاہئے :P
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ پچھلے پیغام تک تو ٹھیک تھے :( مذاق برطرف، جی الحمدللہ، میں بھی ٹھیک ٹھاک :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر یا شیخ :)
Top