لمبے انتظار کے بعد سفر کی پہلی قسط
ٹرپ اس وجہ سے پلان کیا کہ بہن کی شادی تھی تو وہاں پہنچنا تھا۔ مسائل کچھ یوں تھے کہ میرا پاکستانی پاس پورٹ پرانا ہو گیا تو اسے ری نیو نہیں کرایا تھا۔ فننش پاس پورٹ پر ویزہ لگوانے بھیج دیا کہ پاکستانی پاس پورٹ بنوانا یا پاکستان اوریجن کارڈ بنوانا، دونوں ہی لمبے...