یعنی آپ یہ فرض کر رہے ہیں کہ دنیا کے تمام "مسلمان" مرد ذہنی طور پر بالغ ہیں، غیر جانبداری سے سوچتے ہیں اور ان پر ثقافتی اقدار ہرگز اثر نہیں کرتیں، تو شاید میں واقعی بنیادی نکتہ مس کر رہا ہوں
باقی جہاں تک گھر کا سربراہ اور حاکم کی بات آتی ہے تو اس پر کیا تبصرہ کروں کہ کتنے "فاتر العقل" افراد ہیں،...