آرام تو نہیں کہ ابھی دو گھنٹے جتنی ڈیوٹی باقی ہے۔ باہر نکلا ہوں تو منفی 25۔ جانا ضروری تھا کہ گاڑی کو ہیٹنگ پر لگانا تھا۔ ٹھنڈی ہوا ایسے محسوس ہوتی ہے جیسے ناک کو چیر کر پھیپھڑوں تک پہنچ رہی ہو :(
آپ کی بات یہ ہے کہ بقول آپ کے
ایک انتہائی ایکسٹریم میژر، جو انتہائی خاص حالات میں مخصوص شرائط سے منسلک کیا گیا ہے اور جس کا اطلاق شاید صفر اعشاریہ صفر صفر کچھ فیصد افراد پر ہوتا ہو
پر اتنی بحث اور اتنا زور ڈال رہے ہیں۔ کیا میں نے درست سمجھا؟
اس کے برعکس بیوی سے اچھا سلوک کرنے، اس سے پیار محبت...