نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہی کہ طنز ہی فرمائیں گی :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ سے یہی توقع تھی، تبھی تو شکریہ بھی فارسی میں ادا کیا :)
  3. قیصرانی

    برطانوی اخبار نے مصباح الحق کو دنیائے کرکٹ کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دے دیا

    ظاہر ہے کہ پوری دنیا میں ہم واحد انسان ہیں جو ہمیشہ اپنی رائے سے متفق ہوتے ہیں، اب اسے خود بھی درست نہ مانیں تو پھر کیا مانیں :)
  4. قیصرانی

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    لگے ہاتھوں بادشاہ اور پادشاہ پر بھی بات کر لیجئے گا :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تشکرِ بسیار :)
  6. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    میرا خیال ہے کہ کسی انسان کو اپنے ایمان کی تصدیق کے لئے کسی دوسرے انسان کی رائے کی ضرورت نہیں ہوتی
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہی کام کیا ہوا ہے :)
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اب وضاحت فرمائیے کہ یہ کیسے
  9. قیصرانی

    مائی لونی بن ۔۔۔

    اس کے یو ٹیوب لنک پر دیکھ لیں
  10. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    اللہ کے نبی پر بہتان ہے یہ۔ کیا اللہ کا نبی ایک عورت کو محض جنسی تسکین کا ذریعہ مان رہے ہیں؟ آپ کو تو کافی عقلمند سمجھتا تھا
  11. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    ماشاء اللہ۔ ذرا غور فرمائیے کہ یہ کیا پیش کیا ہے؟
  12. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    سب سے پہلے تو یہ ثابت کیجئے کہ مرد عورتوں پر حاکم ہیں، میاں بیوی کی نہیں بلکہ عمومی بات ہو رہی ہے؟
  13. قیصرانی

    مائی لونی بن ۔۔۔

    انڈین فلم روبوٹ سے ہے شاید۔ انڈین سلطان راہی کی ایکشن فلم سے ٹریلر لیا گیا ہے :)
  14. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    جب فرض کرنا ہے تو پھر کچھ بھی فرض کر لیا جا سکتا ہے :)
  15. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    یہ برادرم محمود احمد غزنوی کا سوال تھا جو میں نے دہرایا :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ابھی جواب نہیں ملا۔ ویٹ کر رہا ہوں :)
  17. قیصرانی

    مائی لونی بن ۔۔۔

    اف خدایا۔ یہ دیکھیں
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پہلے ترجمہ تو پتہ چل جائے، ورنہ یہ نہ ہو کہ یوسفی یاد آجائیں :(
  19. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    پہلے آپ نے یہ فیصلہ نہیں کیا کہ آپ او رمیں یہ بحث مسلمان ہونے کی حیثیت سے کر رہے ہیں کہ نہیں
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کس مثل پہ؟
Top