نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عورت نامہ ( عورت کہانی )

    --- پسِ نوشت: :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سفر بخیر :)
  3. قیصرانی

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    ایک بار شاید محمد علی مکی نے کہا تھا کہ ونڈوز ایسا دائمی مریض ہے جسے مستقل اینٹی وائرس نامی ڈاکٹر کی ضرورت رہتی ہے
  4. قیصرانی

    تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے'

    فیس بک پر پاک آرمی اور ایس ایس جی کے گروپ موجود ہیں تاہم کبھی ایسی پوسٹ نظر سے نہیں گذری۔ ویسے بھی سرکاری طور پر کسی ادارے کی نمائندگی کی تصدیق عموماً فیس بک والے کرتے ہیں
  5. قیصرانی

    آئس کریم :)

    آئس کریم :)
  6. قیصرانی

    تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے'

    جن کی گردنیں کاٹنی ہوں، انہیں داڑھی کاٹنے پرکیا اعتراض کرتے؟
  7. قیصرانی

    تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے'

    ایس ایس جی کے آفیشل پیج پر ہے فیس بک کے۔ ان سے ایسی توقع تو نہیں
  8. قیصرانی

    برائے مہربانی نئے لینکسی کی راہنمائی کریں

    سب سے آسان یہ ہے کہ اس پروگرام کو اتار لیں اور پھر اسے انسٹال کریں۔ اس کی مدد سے لینکس کے بہت سارے موجود ورژنز میں سے کوئی سا اتار کر تیار کر لیں اور لائیو یو ایس بی سے بوٹ کریں۔ پسند آئے تو ڈیسک ٹاپ پر موجود انسٹالر سے انسٹالیشن :)
  9. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    نہیں، لکھا ہوا تو کامل ہی تھا، میں نے پڑھنے میں عجلت کی کہ رائس کُکر سیٹیاں بجا رہا تھا
  10. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    میں جھونک میں "کاہل" پڑھ گیا :(
  11. قیصرانی

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    خالی خولی شکریئے سے کام نہیں چلے گا۔ مٹھائی لائیے :)
  12. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    اب تو اتنی پریکٹس ہو چکی ہے کہ کم ہی خطا ہوتی ہے :)
  13. قیصرانی

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    بہت بہت مبارک ہو :) بی ایس سائنس ہوتی ہے نا، تو عربی میں کیسے؟
  14. قیصرانی

    تعارف السلامُ علیکم!

    جزاک اللہ :)
  15. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    سیلفی نہیں یہ میری ریگولر پریکٹس کا حصہ ہے کہ مختلف اقسام کے لینز کے ساتھ بغیر دیکھے مطلوبہ چیز کی تصویر کھینچنا اور کوشش کرنا کہ وہ چیز سینٹر میں ہی رہے
  16. قیصرانی

    ’عبقری‘ کے روحانی اقتباسات

    واہ جی واہ، بکرے کے ایٹم بم سری پائے ہو سکتے ہیں تو وظیفہ کس کی مجال ہے کہ روک سکے؟
  17. قیصرانی

    ’عبقری‘ کے روحانی اقتباسات

    ہمارے اپنے فیصل عظیم ہیں نا :)
  18. قیصرانی

    تعارف السلامُ علیکم!

    محفل پر خوش آمدید عبقری کا کیا مطلب ہوتا ہے ویسے؟
  19. قیصرانی

    مختصر لطائف

    یہ بھی شیئر ہو چکا ہے۔ تاہم ایک اور شیئرنگ بھی اچھی لگی :)
Top