نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    میرے مولا جیہا مہربان نا کوئی

    زبردست اصلاح کے بارے تو اساتذہ کرام سے درخواست ہے :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ملتے جلتے ناموں والے اوپر نیچے ہی دونوں دھاگے موجود ہیں اس زمرے میں :)
  3. قیصرانی

    تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے'

    ابھی طالبان کے حامیوں کا ردِ عمل دیکھئے گا کہ وہ اسے کیسے جسٹی فائی یا گول کرتے ہیں
  4. قیصرانی

    تاسف بچوں کے لئے دعا

    اللہ انہیں صحت دے
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تو وہاں کون لڑ رہا ہے بھلا؟
  6. قیصرانی

    تحریکِ طالبان مذاکراتی عمل میں سنجیدہ ہے'

    جی۔ درج ذیل کی تصویر (اگرچہ فیس بک سے لی گئی ہے، تاہم یہ ایس ایس جی گروپ کا آفیشل پیج ہے) طالبان کی مر جانے کی حد تک سنجیدگی کو ظاہر کر رہی ہے
  7. قیصرانی

    یہ سائڈ بارڈر کیسے بنتے ہیں ؟

    شاید پاور پوائنٹ میں بھی ایسا کوئی آپشن ہو؟
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہیں؟ وہ کون سا والا ہے بھلا مانو بلی؟
  9. قیصرانی

    دوشنبہ (تاجکستان) بعد از روز ہائے سردِ زمستان

    بہت عمدہ ویسے آپ برا نہ مانیں تو اردو وکی پیڈیا کے لئے مضمون لکھنا شروع کر ہی دیں :)
  10. قیصرانی

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ آپ کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ اپ ڈیٹ کرتے رہیئے پلیز
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  12. قیصرانی

    ایسا کیوں ہورہا ہے

    مجھے اس بات کا افسوس ہو رہا ہے کہ کسی یوزر کے مراسلے اور دھاگے کسی اور کے نام سے مشہور ہو رہے ہیں :(
  13. قیصرانی

    شیخ عبدالقادر گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی حضرت خضر علیہ السلام سے ملاقات

    حضرت لوط علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام ہم عصر تھے؟
  14. قیصرانی

    اچھا ہے نا کہ خیر کے بغیر ہی کام چلتا رہے :)

    اچھا ہے نا کہ خیر کے بغیر ہی کام چلتا رہے :)
  15. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    کینیڈا گوز بے چاریاں نہ تو آم کھاتی ہیں اور نہ ہی گٹھلیاں :P
  16. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    ہم پلہ؟ میرا تو خیال تھا کہ میری "دل شکن" گفتگو سے آپ کو مہمیز ملے گی اور آپ Ansel Adams یا جو بھی ہے، کا مقابلہ آپ سے کیا جائے گا۔ خیر، کوچے کا رکن ہونا بھی اہمیت رکھتا ہے ان :) اچھا لکھاری بننے کے دو فائدے، تصویریوں کے ساتھ کیپشن بھی :rollingonthefloor:
  17. قیصرانی

    ایسا کیوں ہورہا ہے

    کانٹ سٹاپ لافنگ :rollingonthefloor:
  18. قیصرانی

    ایسا کیوں ہورہا ہے

    اس بارے دیکھتے ہیں کہ انتظامیہ کیا کرتی ہے :)
Top